مغزل
محفلین
مغزل بھیا کی لاڈو سی بہنا، مانو سی بلی اوراپنی غزل اپیاااا کی شرارتی سی نٹ کھٹ سی
گڑیا رانی یعنی محفل کی شرارتوں کی پٹاری اور مسکان کی ملکہ بہت ہی شونی سی لاڈو سی عائشہ عزیز بٹیا کو
ہماری پٹھانی اور ہماری جانب سے سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے
سالگرہ مبارک ہو
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری مانو سی بلی کو بہت عزت، تکریم،
تحریم ، علم النافع، دراز عمری ، خوش حالی اور برکتوں س ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین
بیٹا جی جتنا کام میرا تھا وہ میں نے کیا اب تمھاری غزل اپیا آتی ہے تو کیک بنا کے لاتی ہے ہاہاہاہا
اووے جلدی سے آجا میری پٹھانی ، کیک شیک ختم ہوجائے گا تو تب آئے گی کیا ؟؟ ہاہاہاہا