تھینک یو سوئیٹ اپیاااشکر ہے کہ میں تائم پر پہنچ گئی
میرے بچے کی سالگرہ ہے آج ۔ماشاءاللہ
عاشو بچے کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔
بالکل بچےسارا کیک ہی تمہارے لیے ہےتھینک یو محسن بھیا!
یہ والا کیک سارا میں کھالوں ناں؟
اپیاااا جانی!!!!پیاری عائشہ
سالگرہ مبارک ہو۔۔ آئی لو یو سو مچ مائی سوئیٹی پائی۔۔ میں نے کال کر کے بھی وش کرنا ہے۔۔
یو ہیو میڈ مائی ڈے اپیا جانی!!!!!!!
تھینک یو اچھے بھیا!سالگرہ بہت بہت مبارک ہو مانو بلی!!
ہی ہی ہی بھیااابالکل بچےسارا کیک ہی تمہارے لیے ہے
وعلیکم السلام
میری تو ہوگئی!پارٹی ہو گی کیا
میری تو ہوگئی!
واہ یعنی کہ پارٹی ہو چکی
اور اب کیا پڑھائی کا پروگرام ہے
پڑھائی تو ساتھ ساتھ چلتی ہی رہے گی اپیا!
جی اپیابہترین!
صبح سویرے بھی کچھ پڑھ لیا یعنی؟