مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو
262893,xcitefun-happy-birthday-admin-3.jpg
تھینک یو بھیااا :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
چمکتی دمکتی تاروں جیسی
birthday-card3.jpg
کلیوں جیسی بھینی بھینی
جگنوؤں جیسی روشن روشن
birthday-cards.jpg
سب سے پیاری
card-fantasy-happy-birthday.jpg
سب سے اچھی
Cute%2Bfree%2Bhappy%2Bbirthday%2Bgreeting%2Bcard.jpg
ہم سب کی ہے راج دلاری۔۔۔!
sis_4.gif
عائش پری جو ہے میٹھی میٹھی
birthday-wallpaper-2.jpg
عائش پری آپ کو ڈھیروں ڈھیر مبارک باد سالگرہ کی
میری دعا ہے زندگی کے ہر سفر پر آپ کو کامیابی و کامرانی نصیب ہو
کبھی دکھ کی آنچ نہ لگے
ہر رستہ سہل ہوجائے
اور مسکراہٹ ہمیشہ آپ کی ساتھی بن کر رہے
سب خواہشات اللہ رب العزت پوری کریں آپ کی
میرا بہت سارا پیار
دعائیں
تمنائیں
آپ کے نام۔۔۔۔!
happy-birthday-wallpaper-for-friends-1024x640.jpg
رفعتیں اور بلندی بھی تم پر ناز کرے۔۔۔!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ ! بہنا کی اس سالگرہ پر کتنی موم بتیاں جلائی گئی ہیں۔ نوٹ:۔ غلطی کی گنجائش نشتہ، جواب غلط ہونے کی صورت میں نمبر کاٹ لئے جائیں گے۔
بھیا موم بتیاں تو جلائی ہی نہیں گئیں۔ :)
آپ یہ پوچھ رہے ہیں ناں بھیا کہ میں کتنے سال کی ہوگئی؟
 
Top