مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ مبارک عائشہ سس
7621263026_6fc2455f50_b.jpg
تھینک یو بھیا
یمییی اتنا مزے کا چاکلیٹ کیک۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جنم دن کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے عائشہ عزیز سس!
اور یہ میری طرف سے تحفہ (ے)،

CatsandKittens21_zps3f44631a.jpg


Cute-White-Kitten-600x375_zpse0abda08.jpg
اتنی پالی شی مانو بلی
تھینک یو بھیا

یہ تھوڑی آپ پہ گئی ہیں۔ (بلکہ پوری)
2382290117_87337e362e_zps36e662db.jpg
ہی ہی ہی ہی



یہ تھوڑی شرمیلی ہیں، پر مجھے یقین ہے آپ اسے بھی "سیٹ" کر دیں گی۔
1357788173896_zpsda8448b3.jpg

اور کیا بھیا!:p
تھینک یو!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بول کر اب کیا نہیں بولنا۔
ایک سال کتنی جلدی گزر گیا ویسے پتہ بھی نہیں چلا۔
اور کہو کیا گفٹ چاہیے تمہیں :)
جی نہیں کب بولا میں نے؟
وہ تو بس میں کہہ رہی تھی بابا
چلیں واپس کریں بھیا کہیں کے
ہاں جی بھیا
گفٹ میں آپ ناں دعائیں دے دیں
 

فہیم

لائبریرین
جی نہیں کب بولا میں نے؟
وہ تو بس میں کہہ رہی تھی بابا
چلیں واپس کریں بھیا کہیں کے
ہاں جی بھیا
گفٹ میں آپ ناں دعائیں دے دیں
تم نے بس، ویگن یا رکشہ کچھ نہیں کہا تھینک یو ہی تو کہا نا۔
اور ابھی واپس کیوں کروں میں ایویں ہی!

باقی یہ گفٹ تو میں اکثر دیتا رہتا ہوں :)
 

تعبیر

محفلین
شکر ہے کہ میں تائم پر پہنچ گئی :)
میرے بچے کی سالگرہ ہے آج ۔ماشاءاللہ
عاشو بچے کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔

Happy-Birthday-Wishes-003-e1340714673707.jpg





Happy-Birthday-Wishes-005-e1340714473587.jpg



Happy-Birthday-Wishes-002-e1340714642462.gif
 

مقدس

لائبریرین
پیاری عائشہ
سالگرہ مبارک ہو۔۔ آئی لو یو سو مچ مائی سوئیٹی پائی۔۔ میں نے کال کر کے بھی وش کرنا ہے۔۔

Untitled-2.jpg
 
Top