تھینک یو بھیاااسالگرہ مبارک ہو
اففف
جزاک اللہ نین بھیاامانو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔۔ سدا ہنستی مسکراتی رہو۔ آمین
تھینک یو ملائکہ!ہہممم م ساگرہ مبارک ہو عائشہ
ہاں ایک چھوڑ دیا ہو گااففف
لالہ اسی لیے میں نے سارے نہیں کھائے
اور کیا بھیا!ہاں ایک چھوڑ دیا ہو گا
تھینک یو مانو۔اور کیا بھیا!
میں نے سوچا سارے کھا گئی تو بے چارے محسن بھیا کیا کھائیں گے؟
تھینک یو زلفی بھیا!ہیپی برتھ ڈے ٹو لولی سسٹر عائشہ عزیز
تھینک یو مانو۔
ویسے چونکہ تمہاری سالگرہ آج ہے اس لیے دوبارہ "آفیشلی" باد
تھینک یو عینیHAPPY BIRTHDY AYISHA. LOTS OF PRAYERS WITH LOVE AND CARES. STAY BLESS,HAPPY AND HEALTHY.
ماشاءاللہ ! بہنا کی اس سالگرہ پر کتنی موم بتیاں جلائی گئی ہیں۔ نوٹ:۔ غلطی کی گنجائش نشتہ، جواب غلط ہونے کی صورت میں نمبر کاٹ لئے جائیں گے۔تھینک یو زلفی بھیا!
بھیا موم بتیاں تو جلائی ہی نہیں گئیں۔ماشاءاللہ ! بہنا کی اس سالگرہ پر کتنی موم بتیاں جلائی گئی ہیں۔ نوٹ:۔ غلطی کی گنجائش نشتہ، جواب غلط ہونے کی صورت میں نمبر کاٹ لئے جائیں گے۔