مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔
400-132_400.jpg

بہت بہت شکریہ نانی اماں آپ کا۔
 
وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی آپکو زندگی کا ایک اور سال گرنا مبارک ہو
اللہ آپکو اور صحت و تندرستی عطاکرے آمین
 
شمشاد

لائبریرین
شائد اسی لئے کیک مینیو سے خارج ہے۔ اب اتنا جھوٹ بچارہ کیک تو نہیں سہار پائے گا نا۔:laughing:

موم بتیاں تو ویسے بھی نہیں لگاتا، میں ایسا کیا کرتا ہوں کہ کیک کے اوپر 25 واٹ کا بلب جلا لیا کرتا ہوں۔ اس طرح موم بتیوں کا خرچ بچ جاتا ہے اور کیک پر وزن بھی نہیں پڑتا۔
 
خوشی

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ویسے کس دن تھی سالگرہ

اچھا کیا کیک پہ موم بتیاں نہیں لگائیں ورنہ کیک نظر نہیں‌آنا تھا:dancing::dancing:
 
تیشہ

محفلین
ایکسکیوزمییییییییییییییی ،۔۔ بچوں میں نے سالگرہ مبارکباد دینے کو تھریڈ کھولا ہے موم بتیاں کا حساب کتاب یا مہینے سالوں کا حساب کتاب لکھنے کو نہیں :shameonyou:

ہم لوگوں کی کتنی بریُ بات ہے ناں بجائے سیدھی سیدھی وشِ کرنے کے ہم موم بتیوں کا طنز ، مذاق ، کرنے لگ جاتے ہیں کہ بھئی اتنی عمر ہوگئی اب اتنی موم بتی وغیرہ وغیرہ وغیرہ :worried:

:chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے باجو چھوڑیں ان کو، کر لینے دیں ان کو دل پشاوری۔ شغل میلہ کر رہے ہیں، میں کون سا ان کی باتوں میں آنے والا ہوں۔
 
جیا راؤ

محفلین
ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارکباد قبول کیجئیے۔۔۔ :):)

یہ پھول اور کیک اآپ کے ساتھ جائیں گے۔۔۔۔۔:battingeyelashes:

Birthday_cake.jpg

C2-2.jpg
 
محسن حجازی

محفلین
شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کی زندگی میں کامیابیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔
آمین ثم آمین۔
 
طالوت

محفلین
ایکسکیوزمییییییییییییییی ،۔۔ بچوں میں نے سالگرہ مبارکباد دینے کو تھریڈ کھولا ہے موم بتیاں کا حساب کتاب یا مہینے سالوں کا حساب کتاب لکھنے کو نہیں :shameonyou:

ہم لوگوں کی کتنی بریُ بات ہے ناں بجائے سیدھی سیدھی وشِ کرنے کے ہم موم بتیوں کا طنز ، مذاق ، کرنے لگ جاتے ہیں کہ بھئی اتنی عمر ہوگئی اب اتنی موم بتی وغیرہ وغیرہ وغیرہ :worried:

:chatterbox:
طنز کہہ کر ہمیں شرمندہ تو نہ کریں ۔۔ رہی بات مذاق کی تو یہ ان کے ساتھ چلتا ہی رہتا ہے کبھی کبھی تو ہمارا زور چلتا ہے لیکن اسے بھی شمشاد ایک ہی لمحے میں الٹ دیتے ہیں ۔۔ اور یوں بھی جس قدر عزت و احترام شمشاد کا کیا جاتا ہے یہ اعزاز کسی اور کو محفل پر حاصل نہیں اور وہ ہیں بھی اسی قابل ۔۔
وسلام
 
نہیں بھانجے میں شرمندہ نہیں کررہی :battingeyelashes: مگر مجھے عجیب ضرور لگا ہے کہ بھلے عمر میں ہم سب سے بڑے اور ہم ہنسی مذاق بھی کرتے ہیں مگر کم از کم سالگرہ پے ایسے مذاق کرنا اور وہ بھی سب وشِ کرنے کی بجائے عمروں کے پیچھے لگ گئے تو اسلئے بولا تھا :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو مجھے افسوس ہے کہ آپ نے جتنی دفعہ بھی فون کیا، میری آپ سے بات ہی نہیں ہو سکی۔ کل بھی میں باہر گیا تو فون گھر پر ہی چھوڑ گیا۔ بعد میں آپ کی بھابھی نے بتایا کہ آپ نے فون کیا تھا اور آپ سے بات ہوئی تھی۔
 
Top