مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

تیشہ

محفلین
میرے خیال میں سویرے شاید آپکی سالگرہ کا تاریخ ہے تیئس اپریل ۔ :confused:

تو میری طرف سے بہت سی سالگرہ کا دن مبارک ہو ،اگرچہ اک دن کم ہوا مگر پھر بھی آپکو سالگرہ مبارکباد :battingeyelashes:


b-day_teddy_flws.gif



اللہ آپکو صحت و تندرستی ،صحت و سلامتی دے آمین ،

( کوئی ذرا چیک کرنا کل ہی ہے ناں سالگرہ ۔ فہیم ۔ زین کوئی دیکھنا تو ذرا ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
نہیں باجو 23 اپریل تو خالی پڑی ہے۔
اپریل کے مہینے میں‌ جو سالگرائیں ہیں وہ کچھ یوں ہیں۔

12 اپریل: عامر فراز
15 اپریل: زینب
17 اپریل: شبنم
20 اپریل:محمد ذیشان
21 اپریل: اے کیو آفریدی
 

تیشہ

محفلین
مگر انکے انٹرویو والے تھریڈ میں تو شاید تئیس ہی لکھی ہوگی ذرا چیک کرنا ۔ ۔۔ میں نے تو تئیس اپریل ہی سمجھکر ، سالگرہ گفٹ بھیجا ہے ، اب تو پارسل بھی یو ۔ کے سے باہر نکل چکا ہے :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
یا پھر ہوسکتا ہے کہ شمشاد صاحب نے خود اپنی سالگرہ کا دن چھپا رکھا ہو۔




آپ کی تاریخ پیدائش اور Zodiac Sign ؟
23 اپریل اور یہ برج وغیرہ پر میں یقین نہیں رکھتا۔





فہیم آجاؤ میں نے کنفرم کرلیا ہے :battingeyelashes: شکر ہے میرا پارسل ٹھیک ٹائم پے نکلا ہے ۔
 
Top