شمشاد
لائبریرین
سولہویں سالگرہ مبارک شمشاد۔
شکریہ لیکن نو سال کیوں کم کر دیئے؟
سولہویں سالگرہ مبارک شمشاد۔
سالگرہ بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔
مبارکباد قبول کریں شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اب یہ کون بتائے گا کہ کیک پر موم بتیاں کتنی لگیں ؟
وسلام
شکریہ۔
کیک تو نہ ہی بنا ہے اور نہ ہی آیا ہے۔ اگر آ بھی جاتا تو ہر دفعہ کی طرح 25 موم بتیاں لگتیں۔
شائد اسی لئے کیک مینیو سے خارج ہے۔ اب اتنا جھوٹ بچارہ کیک تو نہیں سہار پائے گا نا۔
سالگرہ بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔
شکریہ لیکن نو سال کیوں کم کر دیئے؟
یہ دس سال کیوں کم کردیئے آپ نے ؟؟
اصل میں کارڈ ہی ستر سال کا ملا تھا۔۔۔لیکن دس نہیں نو سال۔۔دیکھو شمشاد بھائی نے خود بھی کہا ہے۔
آمینارے واہ، شمشاد کی سالگرہ بھی ہو گئی۔۔۔ مبارک ہو بھئ۔ خدا کرے یہ دن ہر سال آئے!!
طنز کہہ کر ہمیں شرمندہ تو نہ کریں ۔۔ رہی بات مذاق کی تو یہ ان کے ساتھ چلتا ہی رہتا ہے کبھی کبھی تو ہمارا زور چلتا ہے لیکن اسے بھی شمشاد ایک ہی لمحے میں الٹ دیتے ہیں ۔۔ اور یوں بھی جس قدر عزت و احترام شمشاد کا کیا جاتا ہے یہ اعزاز کسی اور کو محفل پر حاصل نہیں اور وہ ہیں بھی اسی قابل ۔۔ایکسکیوزمییییییییییییییی ،۔۔ بچوں میں نے سالگرہ مبارکباد دینے کو تھریڈ کھولا ہے موم بتیاں کا حساب کتاب یا مہینے سالوں کا حساب کتاب لکھنے کو نہیں
ہم لوگوں کی کتنی بریُ بات ہے ناں بجائے سیدھی سیدھی وشِ کرنے کے ہم موم بتیوں کا طنز ، مذاق ، کرنے لگ جاتے ہیں کہ بھئی اتنی عمر ہوگئی اب اتنی موم بتی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
طنز کہہ کر ہمیں شرمندہ تو نہ کریں ۔۔ رہی بات مذاق کی تو یہ ان کے ساتھ چلتا ہی رہتا ہے کبھی کبھی تو ہمارا زور چلتا ہے لیکن اسے بھی شمشاد ایک ہی لمحے میں الٹ دیتے ہیں ۔۔ اور یوں بھی جس قدر عزت و احترام شمشاد کا کیا جاتا ہے یہ اعزاز کسی اور کو محفل پر حاصل نہیں اور وہ ہیں بھی اسی قابل ۔۔
وسلام