سادہ سا سوال ہے !

رباب واسطی

محفلین
‏بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ڈنر سیٹ ہوتا ہے کیا اسے لنچ کے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟











نوٹ : آپ بھی اس طرح کے سوال پوچھ سکتے ہیں :)
ویسے عمومآ ہمارے گھروں میں دو یا تین ہی کھانے کے برتنوں کے سیٹ ہوتے ہیں
1- ہمارے روز مرہ استعمال کے۔
2- مہمانوں کے لیئے
3- وی اآئی پی مہمانوں کے لیئے
روز مرہ استعمال کے برتن رکھنےکے لیئے تین عددگتے ڈبے لے لیئے جائیں ایک پر لکھ لیں "ناشتہ" دوسرے پر " لنچ" اور تیسرے پر"ڈنر"
ڈنر کے بعد برتن ناشتے والے ڈبے میں رکھ دیئے جائیں اور صبح ناشتے کےبعد وہی برتن لنچ والے ڈبے میں پھر اسی طرح لنچ کے بعد ڈنر والے ڈبے میں
پھر دیکھیں امیروں والی فیلنگ محسوس ہو تو اسی طریقہ کو رائج کرلیں:):)
 
آخری تدوین:

رباب واسطی

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ٹی اسپون ہے اس سے بریانی کھائی جائے کیا میٹھی لگےگی ؟
یہ ٹی سپون چمچے کو ہی کہتے ہیں ناں؟
اگر جواب ہاں میں ہے تووضاحت کرتی چلوں
فرقہ چمچہ گیراں کے مفتیءَ اعظم کا فرمان ہے کہ چمچہ ہر جگہ کام آجاتا ہے بس شرط چمچہ ہونا ہے
 

رباب واسطی

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جب چھینک آتی ہے تو آنکھیں کیوں بند ہو جاتی ہیں آخر آنکھ کھول کر انسان کیوں چھینک نہیں مار جاسکتا ؟
تاکہ چھینکنے والے فرد کی نظر چھینک کے دوسروں پرذیلی اور بالائی اثرات کےردِ عمل پر نہ جاسکے
 
Top