سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ‏بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    یہ جو ڈنر سیٹ ہوتا ہے کیا اسے لنچ کے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟











    نوٹ : آپ بھی اس طرح کے سوال پوچھ سکتے ہیں :)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 18, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,822
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    صرف سوال پوچھنا ہے یا جواب بھی دے سکتے ہیں ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    459
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    جی کر سکتے ہیں لیکن لنچ کی میز پر ڈنر سیٹ سجا کے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں، لنچ میں بغیر ڈنر سیٹ والے برتن استعمال کیے جائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سوال بھی پوچھیں اور تابش بھائی کے جواب جیسا جواب بھی دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,822
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں کر سکتے ہیں لیکن یہ مکروہ ہے کیوں کہ آپ کا ڈنر لنچ بن جائے گا برتن میں منتقل ہوتے ہی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کھچڑی ، اب تو بوڑھا ہو گیا ہوگا نا ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 14
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تک واپس نہیں آیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت سادہ سا سوال ہے ،
    اگر مرغی کو گرم پانی پلایا جائے کیا وہ ابلے ہوئے انڈے دے گی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ابھی ہم اتنے سائنسدان نہیں بنے۔ آپ تجربہ کرکے جواب دیجیے گا۔:timeout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تابش بھائی ایک ویڈیو دیکھی نہیں آپ نے واٹس ایپ میں۔ چھوٹی سی بچی کہتی ہے واپش نا آیا کتے کا باچہ:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • متفق متفق × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ ویڈیو تو نہیں دیکھی، البتہ گل نوخیز اختر کا ناول ٹائیں ٹائیں فش پڑھا تھا کسی زمانے میں۔ اس میں یہ نظم اسی اختتام کے ساتھ لکھی تھی۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اس لڑی کا نام سادہ سا سوال نہیں بلکہ مزاحیہ سوال ہونا چاہیے تھا۔ :D
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہائے ہم تو ٹائیں ٹائیں فش سے کچھ نہ سیکھ سکے،سوائے اس کے کہ ٹِنڈ کی دو قسمیں ہیں: 1_ٹِنڈ بالجبر 2_ ٹِنڈ بالرضا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,822
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جتنے گرم پانی میں انڈا ابلتا ہے اگر اتنا ہی گرم پانی پلایا جائے تو ضرور دے گی بشرطے کہ زندہ رہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سیکھنے کو تو بہت کچھ تھا مگر نہ سیکھ کر اچھا فیصلہ کیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    یہ جو ٹی اسپون ہے اس سے بریانی کھائی جائے کیا میٹھی لگےگی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,322
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا ٹیبل اسپون کو چارپا ئی پر بیٹھ کر استعمال کرسکتے ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  19. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,990
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    دیکھ لیں بھوکے رہ جائیں گے، ساتھ میں محمد تابش صدیقی بھائی نے کافی بڑا چمچ پکڑ رکھا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ سے آج کل بھابھی برتن دُھلوا رہی ہیں کیا جو سارے سوال ہی برتنوں سے ریلیٹڈ پوچھ رہے ہیں؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر