سادہ سا سوال ہے !

عرفان سعید

محفلین
لڑائیاں کر کے
دھمکیاں دے کر
ہراساں کر کے
سپیمنگ
وغیرہ

معطلین کے ریکارڈ چیک کر لیں۔ کافی طریقے مل جائیں گے۔

میں نے بھی مذاق میں کہا۔۔ کیونکہ خواہش سرجی "معطل" ہونے کی کررہے ہیں اور "طریقے" مہذب ڈھونڈ رہے ہیں۔۔:p
سمجھ آگئی
دھمکیوں سے کام شروع کرتے ہیں۔
 
Top