سادہ سا سوال ہے !

بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
پوچھنا اچھا نہیں لگتا لیکن پھر بھی ایک دفعہ پوچھنا تھا کہ جوس کے ڈبے میں سے جب سرڑ_ سرڑ_سرڑ آواز آنے لگے تو اسے پھینک دینا چاہیے یا قینچی سے کاٹ کے آخری قطرہ بھی پینا چاہیے ؟
 
ہادیہ

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
پوچھنا اچھا نہیں لگتا لیکن پھر بھی ایک دفعہ پوچھنا تھا کہ جوس کے ڈبے میں سے جب سرڑ_ سرڑ_سرڑ آواز آنے لگے تو اسے پھینک دینا چاہیے یا قینچی سے کاٹ کے آخری قطرہ بھی پینا چاہیے ؟
آپ کے اس سادہ سے سوال سے مجھے کل کا واقعہ یاد آگیا۔۔
بس میں ایک عورت اور اس کا بچہ ساتھ والی سیٹ میں آکر بیٹھے۔ اس بچے کے ہاتھ میں جوس کا ڈبہ پکڑا ہوا تھا۔اماں نے ڈانٹتے ہوئے بچے کو کچھ یوں کہا
اماں! جوس تے پی لیا سی فیر آ ڈبہ کی کرنا سیِٹ اینوں۔۔( جوس تو پی لیا تھا پھر یہ ڈبہ کیا کرنا تھا۔۔پھینکو اس کو)۔۔
بچہ! پٹاکا (پٹاخہ) مارنا ۔۔اماں پٹاکا مارنا سی۔۔:laugh::laugh::laugh:
سرائیکی لب و لہجے میں کہی گئی اس بات نے بہت لطف دیا۔۔ کافی دیر تک ہنسی کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش کرتی رہی۔:rollingonthefloor:
اب آپ ایک کام کریں اس کو پینے کے بعد کاٹنے کی غلطی مت کریں اور آخری سہولت سے بھی فائدہ اٹھائیں۔۔شکریہ:rollingonthefloor:
 
Top