آپ کی اس بات سے ایک واقعہ یاد آ گیا۔ڈاکٹر ہیں تو ۔۔۔ وہ احتیاط کریں نا کھانے پینے میں۔
ہمیں کیوں شوگر فری کھلانا چاہ رہے آپ کیک۔
آپ نے تو سارا راز ہی کھول دیا۔۔۔ ہم نے تو کیک کھانے کے لئے بات بڑھائی تھی۔آپ کی اس بات سے ایک واقعہ یاد آ گیا۔
ہمارے ایک سینئر کولیگ کو اوور سپیڈنگ پر ٹریفک پولیس والے روکا، نام پوچھا تو بتایا ڈاکٹر ۔۔۔۔۔
پولیس والے کی آنکھیں چمک اٹھیں۔ فوراً اپنی اور بچوں کی کچھ تکالیف بتا کر علاج دریافت کیا۔ انھوں نے جواب دیا کہ میں وہ والا ڈاکٹر نہیں ہوں، پی ایچ ڈی ہوں۔
اس نے برا سا منہ بنا کر چالان کاٹ کر دے دیا۔ بعد میں افسوس ہی کرتے رہے کہ کچھ دوائیاں ہی بتا دیتے۔![]()
محفل کی سالگرہ کیساتھ ہی بانی محفل زیک نے 40 ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ امید ہے آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
![]()
بہت بہت مبارک ہو ۔
کچھ کھانے کو بھی پیش کر دیتے جاسم بھائی۔
مبارک ہو زیک
(آپ ہی کے سٹائل کے ساتھ)
16 سال پورے ہونے کی بھی ایڈوانس مبارک باد۔
زندگی کے قیمتی 16 سال اور چالیس ہزار مراسلے محفل کے نام کرنے پر آپ کا بہت شکریہ زیک۔
آپ سب کا بہت شکریہچالیس ہزار مبارکیں ہوں![]()
آپ کو بہت مبارک ہو
زیک بھائی آپ کو مبارک ہو
آپ کو مبارک ہو سر!
مبارک ہو زیک!
شکریہ بہت بہتبہت مبارک ہو
بہت شکریہ۔ آہستہ آہستہ کرتے رہیں ہو جائیں گے۔ 36 ہزار سے 40 تک پہنچنے میں مجھے بھی دو سال لگے۔مبارک ہو زکریا
میں بھی پیچھے ہوں لیکن اس سنگ میل تک پہنچنے میں بہت دن لگیں گے