روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاٹ نہ جانا ;)

     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
    آپی آپ کی شفقت اور محبت ہم محفلین کا قیمتی اثاثہ ہے۔
    اللہ کریم آپ کو اور آپ سے وابستہ آپ کے عزیز و اقارب کو دونوں جہانوں میں کامیابی اور راحتیں عطا فرمائیں۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بچوں کے امتحانات ہیں، خاص طور پہ بیٹے کے میٹرک کے پرچے ہیں۔
    ان کے لیے اور بیٹے کے لیے خاص دعاؤں کی درخواست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد وارث بھائی!
    آپ نے اپنے بچوں کا بورڈ تبدیل کروایا ہے؟
    یعنی ان کے ادارے بدلنے کا ارادہ ہے یا نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,058
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بڑے بیٹے کا بورڈ میڑک کے بعد فیڈرل سے گوجرانوالہ بورڈ تبدیل کروایا تھا۔ چھوٹے کا بھی انشاءاللہ امسال میٹرک کے بعد بدل جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بورڈ تبدیل کروانے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا؟ بچوں کو رٹے کی عادت نہیں تو وہ کوئی مشکل تو محسوس نہیں کر رہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,581
    بورڈ تبدیل کرنے کا مقصد تعلیمی معیار میں بہتری ہے؟
     
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,058
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی نہیں۔ عام طور پر پنجاب کے سارے تعلیمی بورڈز اور فیڈرل بورڈ کا نصاب ایک جیسا ہی ہے۔ بورڈ کا انحصار اس بات پر ہے کہ تعلیمی ادارہ کس بورڈ سے الحاق شدہ ہے۔ میرے بچے آرمی پبلک اسکول میں پڑھتے تھے اور پڑھتے ہیں، ان کا الحاق فیڈرل بورڈ کے ساتھ ہے (کسی اور بورڈ کے ساتھ بھی ہوتا تو میں کیا کر لیتا)۔ بڑے بیٹے کو میڑک کے بعد پنجاب کالج میں سو فیصد سکالر شپ مل رہی تھی سو اس کو وہاں داخل کروا دیا اور ان کا الحاق پنجاب کے گوجرانولہ بورڈ سے ہے۔ (ظاہر ہے اس میں میرا معاشی فائدہ بھی تھا اور یوں بھی پنجاب گروپ آف کالجز کی شہرت اچھی ہے)۔

    جی نہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ جو خدشہ آپ کو ہے وہی میرے بیٹے کو بھی تھا کہ فیڈرل بورڈ کے مقابلے میں دوسرے بورڈز کا چیکنگ کا نظام وغیرہ مشتبہ ہے لیکن گیارہویں کے نتیجے کے بعد اس کو ذہنی سکون ہو گیا۔ ویسے میرے بچے خود ہی پڑھتے ہیں، نویں دسویں میں کچھ عرصہ مجھ سے ریاضی فزکس وغیرہ پڑھتے رہے ہیں لیکن بعد میں خود ہی پڑھنا شروع کر دیا اور اب ایف ایس سی میں بھی خود ہی پڑھتا ہے۔ (اور اسی بہانے میں بھی اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ٹیوشنوں کی فیسیں نہیں بھرنی پڑتیں)۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہی خدشہ میرے بیٹے کو بھی ہے۔ بڑے ہوش ربا واقعات سنے ہیں اور کچھ ذاتی مشاہدے میں بھی آئے ہیں تو مجھے فکر سی لگی ہے کہ کیا کروں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    517
    موڈ:
    Breezy
    جی آپا جی بجا فرمایا جہاں "رِبا" ہوگا وہاں "ہوش" تو اڑیں گے ہی۔۔بڑی ہوش رِبا بات ہے۔:p:p:p:LOL::LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    رِبا کے کیا معانی ہوتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سود
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  14. علی احمد صاحب

    علی احمد صاحب محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    درجہ بندی کیسے دی جائے؟
    میرے پاس سامنے کچھ نہیں آ رہا اس حوالے سے۔
    اگر کوئی تھوڑی مدد کر دے تو مشکور ہوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    دو مراسلے اور کریں پھر یہ سہولت مل جائے گی۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. علی احمد صاحب

    علی احمد صاحب محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی شکریہ
     
  17. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہشکے بئی جوانو!!!
    پاکستان کبڈی ورلڈ کپ جیت گیا۔
    سخت مقابلے کے بعد بھارت کو 43-41 سے شکست۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,229
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مبروک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    زبردست
    بہت مبارک!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,043
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں کون ہے جس نے کبڈی کھیلی ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر