سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
حاضری لگائیں۔:)
وعلیکم السلام
بٹیا کیسی ہیں ۔بچوں کو بہت سارا پیار اور آپکے دولہا کو ڈھیروں دعائیں شاد و آباد رہیے ۔۔محبتیں بانٹتی رہیے آج ہی ہم آپکا ذکرِ خیر اپنے نصف بہتر سے کررہے تھے اور بتا رہے تھے کہ آپ کس محبت سے ہمیں کہہ رہی ر ہی تھیں کہ ہمیں کڑھائی والے جوڑے کے بارے اور ہم بتا رہے تھے کہ اُردو محفل نے کا محبت سے ہم سب کو جوڑا ہے ۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
محفل میں "حاضر" چند محفلین ہوتے ہیں۔ زیادہ تر میزبان کی بجائے "مہمان" کے سٹیٹس پہ فائز رہتے ہیں۔ :)
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
جب آئیں، یہی دیکھتے ہیں کہ ایک دو تین محفلین موجود ہیں۔
میرا خیال ہے کہ اس طرح نئے آنے والوں پہ اچھا تاثر بھی نہیں پڑتا۔
کیا خیال ہے؟
 
محمد عدنان اکبری نقیبی !
آپ کہاں ہیں؟
کافی عرصے سے اس قدر چپ ہیں۔
خیریت ہے؟
السلام علیکم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آپی جی بس وہی زندگی کی مصروفیات ہیں۔غم روز گار اور غم زندگی ۔
محفل اور محفلین کی محبت ہماری خون میں رچ بس گئی ہے ۔اس لیے یہاں کا رستہ نہیں بھولتے جب بھی فراغت میسر آتی ہے تو لازمی حالات سے باخبر ہونے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آپی جی بس وہی زندگی کی مصروفیات ہیں۔غم روز گار اور غم زندگی ۔
محفل اور محفلین کی محبت ہماری خون میں رچ بس گئی ہے ۔اس لیے یہاں کا رستہ نہیں بھولتے جب بھی فراغت میسر آتی ہے تو لازمی حالات سے باخبر ہونے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔
وعلیکم السلام
جیتے رہیے بھیا شاد و آباد رہیے ۔۔
ابھی دوسری آپی کا سلام اور دعائیں قبول کیجے۔😊
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آپی جی بس وہی زندگی کی مصروفیات ہیں۔غم روز گار اور غم زندگی ۔
محفل اور محفلین کی محبت ہماری خون میں رچ بس گئی ہے ۔اس لیے یہاں کا رستہ نہیں بھولتے جب بھی فراغت میسر آتی ہے تو لازمی حالات سے باخبر ہونے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزق حلال میں برکتیں دے۔ آمین!
 
عثمان

محفلین
انتظامیہ مستعد ہے، لوگوں کا مزاج بدل گیا ہے یا کچھ اور وجہ ہے کہ جھگڑوں والےموضوعات اب نہیں ہوتے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ سید عاطف علی نے شرپسندوں پر قابو پا لیا ہے۔
بھائی میرا گوشہ تو ویسے ہی پر امن اور سیدھا سادہ ہے ۔ یہاں شانتی کے پرچارک ہی اپنا سودے بیچنے اور مرمت کروانے آتے ہیں ۔
البتہ شر پسندوں سے سختی سے نمٹنے کا قائل تو ہوں ۔ اور یہ ضروری بھی ہے ۔ اور کچھ عرصے سے عوامی مزاج بھی بدلتا نظر آرہا ہے ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
انتظامیہ مستعد ہے، لوگوں کا مزاج بدل گیا ہے یا کچھ اور وجہ ہے کہ جھگڑوں والےموضوعات اب نہیں ہوتے؟
نہیں جھگڑالو ۔۔میچیور ہو گئے ہیں ۔۔ورنہ لوازمات تو بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں ۔۔ ۔ مگر اب درگذر سے کام چلا یا جاتا ۔۔۔
 
Top