زیک

مسافر
۲۵۶ جی بی کی تصاویر!
آپ تصاویر کھینچتے رہے تو سیر کس نے کی؟
وائلڈ لائف کی تصاویر کھینچتے ہوئے اکثر تیز برسٹ شوٹ کرتے ہیں کہ ایکشن مس نہ ہو۔ اس وجہ سے تصاویر کی تعداد کافی بڑھ جاتی ہے۔

دوسرے را موڈ میں تصاویر کھینچنے کی وجہ سے فائل سائز بڑا ہوتا ہے
 
جس کی آنکھ میں احترام اور آواز میں نرمی ہو اور جس کے اخلاق میں رحم دلی ہو اور مقاصد میں اعلی ظرفی ,تو وہ انسان ہی درحقیقت حقیقی انسانیت کا علمبردار ہے۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
عجب رسمِ دنیا ہے جی کہ آج "قید با مشقت" کاٹتے ہوئے اٹھارہ سال ہو گئے اور اس پر الحمدللہ بھی کہنا پڑ رہا ہے! :)
 
آخری تدوین:
Top