محمد وارث

لائبریرین
اس تصویر نے مجھے پریشان کر رکھا ہے اور میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا، شاید آپ میں سے کوئی کر سکے: :)

اے: ایک نوجوان عورت ہے لیکن اُس کی گود میں ایک شیر خوار بچہ ہے۔
بی: ایک انتہائی ضعیف عورت ہے اور بظاہر بیمار نہیں ہے۔
سی: ایک نوجوان ہے مگر معذور ہے۔
ڈی: ایک ادھیڑ عمر مفلوک الحال نحیف و نزار لاغر و بیمار سا مرد ہے۔

36002849_229561781160652_5035588617548857344_n.jpg
 
خود بھی اٹھے اور آگے پیچھے والوں کو بھی شرم دلائے۔
 
سید عاطف علی

بی۔مجھے لگتا ہے ضعیف اور بڑھیا عورت قدرے زیادہ مستحق ہے۔
 
فہد اشرف

محفلین
اس تصویر نے مجھے پریشان کر رکھا ہے اور میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا، شاید آپ میں سے کوئی کر سکے: :)

اے: ایک نوجوان عورت ہے لیکن اُس کی گود میں ایک شیر خوار بچہ ہے۔
بی: ایک انتہائی ضعیف عورت ہے اور بظاہر بیمار نہیں ہے۔
سی: ایک نوجوان ہے مگر معذور ہے۔
ڈی: ایک ادھیڑ عمر مفلوک الحال نحیف و نزار لاغر و بیمار سا مرد ہے۔

36002849_229561781160652_5035588617548857344_n.jpg
مزید جانکاری درکار ہے جیسے سفر کتنا لمبا ہے اور سفر بس کا ہے یا ٹرین کا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
خود بھی اٹھے اور آگے پیچھے والوں کو بھی شرم دلائے۔
لیکن یہاں صرف آپ سے پوچھا گیا ہے ۔ :)
مزید جانکاری درکار ہے جیسے سفر کتنا لمبا ہے اور سفر بس کا ہے یا ٹرین کا۔
اس معلومات کے علاوہ یہ سوال مکمل ہے۔ :)
شاید آپ بھی فیصلہ نہیں کر پارے اس لیے دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں ۔ :)
 
جان

محفلین
اس تصویر نے مجھے پریشان کر رکھا ہے اور میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا، شاید آپ میں سے کوئی کر سکے: :)

اے: ایک نوجوان عورت ہے لیکن اُس کی گود میں ایک شیر خوار بچہ ہے۔
بی: ایک انتہائی ضعیف عورت ہے اور بظاہر بیمار نہیں ہے۔
سی: ایک نوجوان ہے مگر معذور ہے۔
ڈی: ایک ادھیڑ عمر مفلوک الحال نحیف و نزار لاغر و بیمار سا مرد ہے۔

36002849_229561781160652_5035588617548857344_n.jpg
جو بیٹھا ہوا ہے وہی ڈیزرو کرتا ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
جو بیٹھا ہے وہ اٹھ کھڑا ہو اور جو سب سے آگے ہے یعنی بچے کے ساتھ خاتون ان کو جگہ دے دے . بعد میں ان کی مرضی ہے کہ وہ بوڑھی کو جگہ دے یا نہ دے
 
فہد اشرف

محفلین
بظاہر تو ٹرین لگ رہی ہے، سفر کا علم نہیں۔ :)
پھر میں اپنی سیٹ ٹوٹے ہوئے پیر والے نوجوان کو دوں گا کیونکہ اسے کھڑے رہنے میں پریشانی ہوگی۔ بس ہوتی تو بچے والی عورت کو دیتا کیونکہ ہمارے یہاں کے سڑکوں پر بڑے بڑے گڈھے ہوتے ہیں جس سے جھٹکا لگنے کی وجہ سے پچے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔
 
ویسے مجھے بعض اوقات اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ کسی مسجد میں کرسیاں کم ہوں، اور میرے پاس کوئی بزرگ آ کر کھڑے ہو جائیں۔ بظاہر میری حالت سے ہرگز معلوم نہیں ہوتا کہ میں نیچے بیٹھ کر نماز نہیں پڑھ سکتا۔ آس پاس موجود دوسرے لوگ بھی مجھے گھور رہے ہوتے ہیں، اور مجھے اپنے مسئلہ کا اعلان کرنے سے کوفت ہوتی ہے۔
مسجد کے علاوہ بھی بسا اوقات ایسی کیفیت سے گزرنا پڑتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عذر والے اور جوان تو بوقت ضرورت زمین پر بھی بیٹھ سکتے ہیں یہاں انسانی تکریم کا عنصر بھی آجاتا ہے۔
عمر کاعنصر احترام کا متقاضی ہے۔
بہر حال ایک رائے ہے ۔
 
سید عمران

جو سجدے پر قادر نہ ہو اس سے قیام ساقط ہوجاتا ہے۔۔۔
ایسا شخص زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔۔۔
البتہ اگر کوئی سہولت میسر ہو مثلاً کرسی تو بہتر ہے کہ قیام و رکوع کے بعد سجدہ کرسی پر بیٹھ کرکرلے!!!
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
جو بیٹھا ہے وہ اٹھ کھڑا ہو اور جو سب سے آگے ہے یعنی بچے کے ساتھ خاتون ان کو جگہ دے دے . بعد میں ان کی مرضی ہے کہ وہ بوڑھی کو جگہ دے یا نہ دے
جب وہ بیٹھے گی تو یہ سوال اس پر آن پڑے گا۔ توڑا سا مختصر ہو کر۔ :(
 
اس تصویر نے مجھے پریشان کر رکھا ہے اور میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا، شاید آپ میں سے کوئی کر سکے: :)

اے: ایک نوجوان عورت ہے لیکن اُس کی گود میں ایک شیر خوار بچہ ہے۔
بی: ایک انتہائی ضعیف عورت ہے اور بظاہر بیمار نہیں ہے۔
سی: ایک نوجوان ہے مگر معذور ہے۔
ڈی: ایک ادھیڑ عمر مفلوک الحال نحیف و نزار لاغر و بیمار سا مرد ہے۔

36002849_229561781160652_5035588617548857344_n.jpg
بزرگو! میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ سب احباب یکے بعد دیگرے اسی ایک غریب پر ہی کیوں نازل ہورہے ہیں؟ ذرا تقسیم ہو کر بھی تو کھڑے ہو سکتے ہیں۔ :)

بہرحال میری رائے"پہلے آئیے پہلے پائیے" ہے۔ ظاہر ہے کہ اس اصول پر خاتون ہی حق دار ہوں گی۔
 
سید عمران

محفلین
عذر والے اور جوان تو بوقت ضرورت زمین پر بھی بیٹھ سکتے ہیں یہاں انسانی تکریم کا عنصر بھی آجاتا ہے۔
عمر کاعنصر احترام کا متقاضی ہے۔
بہر حال ایک رائے ہے ۔
جو سجدے پر قادر نہ ہو اس سے قیام ساقط ہوجاتا ہے۔۔۔
ایسا شخص بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔۔۔
البتہ اگر کوئی سہولت میسر ہو مثلاً کرسی تو بہتر ہے کہ قیام و رکوع کے بعد سجدہ کرسی پر بیٹھ کرکرلے!!!
 
فہد اشرف

محفلین
اس تصویر نے مجھے پریشان کر رکھا ہے اور میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہا، شاید آپ میں سے کوئی کر سکے: :)

اے: ایک نوجوان عورت ہے لیکن اُس کی گود میں ایک شیر خوار بچہ ہے۔
بی: ایک انتہائی ضعیف عورت ہے اور بظاہر بیمار نہیں ہے۔
سی: ایک نوجوان ہے مگر معذور ہے۔
ڈی: ایک ادھیڑ عمر مفلوک الحال نحیف و نزار لاغر و بیمار سا مرد ہے۔ ایک زومبی:p

36002849_229561781160652_5035588617548857344_n.jpg
ازراہِ تفنن
 
محمد وارث

لائبریرین
بزرگو! میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ سب احباب یکے بعد دیگرے اسی ایک غریب پر ہی کیوں نازل ہورہے ہیں؟ ذرا تقسیم ہو کر بھی تو کھڑے ہو سکتے ہیں۔ :)

بہرحال میری رائے"پہلے آئیے پہلے پائیے" ہے۔ ظاہر ہے کہ اس اصول پر خاتون ہی حق دار ہوں گی۔
وہ اس لیے جناب کہ ان سب کو آپ کا امتحان مقصود ہے! :)
 
محمد وارث

لائبریرین
پھر میں اپنی سیٹ ٹوٹے ہوئے پیر والے نوجوان کو دوں گا کیونکہ اسے کھڑے رہنے میں پریشانی ہوگی۔ بس ہوتی تو بچے والی عورت کو دیتا کیونکہ ہمارے یہاں کے سڑکوں پر بڑے بڑے گڈھے ہوتے ہیں جس سے جھٹکا لگنے کی وجہ سے پچے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔
معذور شخص نوجوان ہے اور نوجوان عام طور پر تھوڑی بہت مشقت برداشت کرنے پر قادر ہوتے ہیں چاہے معذور ہی کیوں نہ ہوں۔ بچے والی عورت سب سے کم مستحق لگتی ہے کیونکہ اس کا مسئلہ آسانی سے حل ہو سکتا ہے، یعنی جو بھی سیٹ پر بیٹھا ہو اس کو اپنا بچہ پکڑا دے، مسئلہ حل۔ :)
 
Top