ہادیہ

محفلین
الحمدللہ !!!!
آج ہماری شادی کے دس سال مکمل ہوئے ۔ان دس سالوں میں زندگی کے کئی نشیب و فراز آئے ۔اللہ کریم کے کرم سے ہماری بیگم صاحبہ ہماری بہترین ساتھی مددگار رہی ۔اللہ کریم سے یہی دعا ہے کہ آئندہ آنے والی زندگی میں ہمارے درمیان ہمیشہ محبت و اعتماد کا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر رہے ۔آمین
آمین ثم آمین۔۔۔
بہت مبارکباد بھائی اور بھابھی۔۔۔:rose::rose::rose:
بس دہائیاں کم دیا کریں۔دس سال گزر گئے ہیں ۔۔باقی بھی گزر جائیں گے۔۔۔:p
 

محمداحمد

لائبریرین
بھیا باقاعدہ شاعر تو نہیں البتہ کچھ بے قاعدگیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں ۔:D

حیرت ہے عدنان بھائی!

آپ نے تو بہت اچھی غزلیں کہی ہیں ۔

آپ تو اچھے خاصے شاعر ہیں۔

بہت اچھا لگا آپ کا کلام پڑھ کر۔ مجھے پتہ ہوتا تو ملاقات میں آپ سے یہ غزلیں ضرور سُنتا۔

جیتے رہیے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
کیوں بھئی ۔۔۔ جب لوگ ایک ایک شعر کہہ کر خود کو شاعر کہہ سکتے تو میرے بھائی نے پوری پوری غزلیں کہہ ڈالی۔۔ وہ شاعر کیوں نہیں ہوسکتے۔۔۔:cautious::unsure::p

واقعی!

مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔

بہت اچھا کلام ہے عدنان بھائی کا۔ ماشاءاللہ۔
 
آپ اب ایسا ظلم تو نا کریں عبید بھائی ۔
ہم نے کب میدان سخن میں دیوان دوڑا دیئے ہیں جو ہم شاعر کہلائیں ۔

حیرت ہے عدنان بھائی!

آپ نے تو بہت اچھی غزلیں کہی ہیں ۔

آپ تو اچھے خاصے شاعر ہیں۔

بہت اچھا لگا آپ کا کلام پڑھ کر۔ مجھے پتہ ہوتا تو ملاقات میں آپ سے یہ غزلیں ضرور سُنتا۔

جیتے رہیے۔ :)
جی تو عدنان بھائی! کمیشن کس ذریعہ سے روانہ کیجیے گا؟
آپ کا ساڑھے بارہ سو بنتا ہے۔
:)
 
آخری تدوین:
Top