شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔
جی ہاں یہی وجہ تھی۔۔۔۔! شکریہ۔۔۔۔!شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔
شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔
مبارک ہو بیٹا بسمل یہ نیا منصب۔
بہت شکریہ محترم استاد۔ آپ کا "بیٹا" کہنا بہت اچھا لگا۔