مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

متلاشی

محفلین
مبارک ہو بہت اے شاعرِ کم سن ، اے مزمل!
ہوئے ہیں دو ہزار اب آپ کے پیغام بھی کامل
عروض و قافیہ کی خوب معلومات ہم کو دیں
ہمیشہ آپ کو رکھے خدا خوشحال اے بسمل!
مبارک ہو بہت اے شاعرِ کم سن ، اے
مزمل
!
یہ مصرعہ مجھے بحر سے خارج لگا۔۔۔۔!​
 
مبارک ہو بہت اے شاعرِ کم سن ، اے


!

یہ مصرعہ مجھے بحر سے خارج لگا۔۔۔ ۔!​

شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔:)
:) :)
 
Top