11/10/2014 اہلِ نظر کو کیا پتا قبلہ قلوب کا صاحب دلاں ہیں جانتے درجہ قلوب کا نمدیدہ ، تنگ دست ، سرافگندہ ، پابگل تن ، ہائے! بے قرار ہے تنہا...
9/10/2014 یادیں ہیں ، حسرتیں ہیں ، تمنائے خام ہے باتیں ہیں ، ذلتیں ہیں ، تماشائے عام ہے حاجت روا! ہماری دعائیں قبول کر پیاسے ہیں ، تشنگی ہے ،...
غفلت بھری یہ زندگی لگتی ہے ایک خواب اب میرے پاس کچھ نہیں ، خالی ہے ایک خواب کرتا نہیں خلیل عمل میں اگر مگر ذبحِ پسر کے واسطے کافی ہے ایک خواب...
دن کو بھی اگر رات بتاتا ہوں غزل میں میں دل کی ہر اک بات سناتا ہوں غزل میں سب اپنے سوالات سرِ عام سنائیں میں اپنے جوابات چھپاتا ہوں غزل میں...
یاد رکھیں سب خوب جناب! پانی پینے کے آداب پیارے نبی نے کیسے پیا اس کو سمجھیں سب احباب اللہ کا لیں نام ضرور اس کے دم سے ہے آب و تاب سیدھے ہاتھ سے...
خوب ہے جائے "اردو محفل" دل کو بھائے "اردو محفل" ہم ہیں مسافر ملکِ ہنر کے اور سرائے "اردو محفل" الفت ، راحت ، دولت ، وحدت محنت ، حرکت ، فرحت ، لذت...
غصہ دلِ حزین پہ اور گھونٹ صبر کے کیوں ہجر میں پئیں یہی دو آتشہ شراب وصلِ خدا کی آؤ پئیں صبح و شام ہم یہ فجر و ظہر و عصر ، یہ مغرب ، عشا شراب
کوئی امید اب دل میں آتی نہیں آرزو کی تمنا ہی باقی نہیں حرصِ دنیا نے اک حشر برپا کیا کوئی بھائی نہیں ، کوئی ساتھی نہیں بات جانے کی اب مت کرو جانِ...
خالہ جھٹ پٹ (پہلی قسط) بہتریں ، دل چسپ اور مرغوب ہے خالہ جھٹ پٹ کی کہانی خوب ہے جلد بازی میں بہت مشہور ہیں اور ذہانت سے یہ کوسوں دور ہیں گر ملی...
راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر یعنی مری تقدیر کا اچھا ہے مقدر اچھا ہے کہ ہے موج میں فرعونِ زمانہ فرعون ہوا کرتے ہیں غرقابِ سمندر جان و زر...
دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی دم گھٹنے لگا سن کے وفاداری تمھاری ہم کو تو نہ لگنے دی کبھی تم نے ہوا بھی...
وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں وہ خاموشی کی پیاری سی فضائیں یاد آتی ہیں وہ ان کا دست برداری سے پہلے مانگنا ہم کو وہ بعد از اشک شوئی بھی...
عشق کامل ہونہیں سکتا رقیبوں کے بنا خوبرو لیلیٰ و قیسِ بادیہ کافی نہیں خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے سَرسَری تمرینِ وزن و قافیہ کافی نہیں
جگمگاتے تھے فلک پر قسمتِ عالَم کے تارے جگمگاتے تھے سراپا نور بن کر ذرے سارے جگمگاتے تھے ستاروں کے لیے ارضِ مدینہ تھا فلک اس دن مدینہ طیبہ کے سب...
ادارے کی ایک کتاب کے شروع میں کتاب ہدیہ کرنے کی ترغیب کے طور پر یہ قطعہ لکھا ہے، اساتذۂ کرام اور جملہ احباب کی اصلاح کے بعد اب قطعے کی شکل کچھ...
سبھی کو اس عمل میں متحد ہم نے ہوا پایا کہ سب نے اپنے موقف کو ہمیشہ بے خطا پایا مجھے تم نے ہمیشہ خود پسندی میں پڑا سوچا تمھیں میں نے سدا اس سوچ ہی...
ہر گھڑی میرے خدا! کرتے ہیں سب تیری ثنا انس و جن ، شمس و قمر ، حور و ملک ، ارض و سما بحر و بر ، شاخ و شجر ، برگ و ثمر ، لطف و مزہ جسم و جاں ، دست...
صحابیات کرام رضی اللہ عنہن کے مناقب پر مشتمل یہ نظمیں بندے نے بچوں کے ایک رسالے کے لیے لکھی ہیں ، اگر کسی صاحب کو ان میں کوئی بات فنی یا فکری لحاظ...
الفت ، خلوص ، پیار ہے موسم بہار کا اک یادگارِ یار ہے موسم بہار کا عاشق کا اک خمار ہے موسم بہار کا معشوق پر نثار ہے موسم بہار کا بادل ہیں آب دیدہ...
مل جائیں گے سکھ سبھی دکھ میں جینا سیکھ لیں ہوں گے حل سب مسئلے غصہ پینا سیکھ لیں آجائے گی شاعری ”جام و مینا“ سیکھ لیں الفت دیں گے سب ، اگر ترکِ...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں