دنیا کی مہنگی ترین اشیاء

تعبیر

محفلین
یہاں میں وہ items پوسٹ کرونگی جو مہنگے ترین ہیں جن میں فینشی آئٹم،کارین، جیولری،الکوحل، وغیرہ شامل ہیں
انکی قیمت / کرنسی ڈالر،یورو،پاؤنڈ اور انڈین روپوں میں ہے



(United States Dollars) • $
(Great Britain Pound) • £
(Euro) • €
(INR (Indian Rupees •​



Diamond Handbag - $1.9 million

20o6tx.jpg




Blue diamond - $7.98 million

219q3y0.jpg




One by Chopard - $25 million

ilhllk.jpg





Cupcake evening bag - $4,295

29ol4kw.jpg





Frozen Haute Chocolate Dessert - $25,000

2wp4k6r.jpg



Diamond iPhone - $177,300

v8gep.jpg



Diva Premium vodka spirit - $1.06 million

11qmv68.jpg


vwy3oj.jpg





Earrings - $8.5 million

dbt5pc.jpg

[/CENTER]
 

تعبیر

محفلین
Eco-House - £7.2 million

34dsu82.jpg


2vxhc9j.jpg





Elton-shirt - $44,740

fusunc.jpg




Apartment - $200 million

24oy8nc.jpg





Dog Collar - $1.8 million

111qxyu.jpg






Diamond Sandals - $2 million

2ufvp4z.jpg




Sunglasses - $383,609

34h6hrq.jpg





Gold-remote control - $55,000

xlwd3n.jpg




Ice Cream Golden Opulence Sundae - $1,000

13zuam1.jpg

 

تعبیر

محفلین
Lipstick KissKiss - $62,000

6fs9z7.jpg


Magazine - $10,000

1qk4rl.jpg


Christmas bauble - $31,400

2n219io.jpg


Sari - INR 4 million

ejymj7.jpg


Omelet - $100

29123cw.jpg


Car - $2 million

2uqg3g4.jpg


Perfume - $215,000 per bottle

10y3tc8.jpg

 

تعبیر

محفلین
Perrier-Jouet champagne - €50,000

2chbd5e.jpg


Priciest food - $15,000 dollars

1r21r8.jpg


Valentine rose - $75,450

68c5j5.jpg


Diamond tie - $220,000

f9fddw.jpg


Wedding dress - £15,000

vfacz.jpg


Credit Card Royal Legend Adorned With 333 Diamonds

2e1gbw8.jpg

 

فرخ منظور

لائبریرین
تعبیر مجھے بھی یہ تصاویر پسند نہیں آئیں۔ ہم غریب ملک کے باشندوں کا دماغ ایسی چیزیں دیکھ کر پہلے ہی بہت خراب ہو چکا ہے۔ اب آپ دنیا کی سب سے سستی ترین اشیا کی تصاویر شئیر کریں تاکہ اس پوسٹ کی تلافی ہو سکے۔ :)
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
 

تعبیر

محفلین
تعبیر اس میں‌ ولید بن طلال کی گاڑی نہیں‌لگائ ؟

مع السلام
وہ اس سائیٹ پر نہیں تھی اگر آپ کو بھی مہنگی اشیاء کا علم ہے تو لگا دیں پلیز :)

تعبیر سسٹر
ان میں سے ایک بھی پسند نہیں آئی
یہی تو میں دکھانا چاہ رہی تھی کہ لوگوں کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے اجاتا ہے ان فضول اشیاء کے لیے


تعبیر مجھے بھی یہ تصاویر پسند نہیں آئیں۔ ہم غریب ملک کے باشندوں کا دماغ ایسی چیزیں دیکھ کر پہلے ہی بہت خراب ہو چکا ہے۔ اب آپ دنیا کی سب سے سستی ترین اشیا کی تصاویر شئیر کریں تاکہ اس پوسٹ کی تلافی ہو سکے۔ :)
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
آپ کیا غصے میں کہ رہے ہیں یہ :nailbiting:

اجکل سستی ہے ہی کیا چیز جو میں پوسٹ کروں :(
رہی فقیری کی بات تو آجکل کے دور میں فقیر بھی مفت دعا نہیں دیتا اب ایسے میں میں کیسے تلافی کروں :grin:
 

تعبیر

محفلین
تعبیر بہنا یہ کیا کباڑآ ہے اسے تو کل ملا کر 35 ریال دے سکتا ہوں میں:grin:

آپ ریڑھا لے آئیں اور ایسے ہی مفت لے جائیں میری طرف سے تحفہ سمجھ کر :grin:

:battingeyelashes:

کیا ہے اس پوسٹ میں ۔۔جو کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئی ۔

زبردست شئیرنگ ہے :battingeyelashes: :applause:

وہ کیا ہے نا بوچھی کہ انگور کھٹے ہیں اس لیے برائی کر کے اپنے دل کو تسلی دے لو :laughing:
یاد ہے چھوٹے ہوتے ہم بھی جو چیز ہمیں بہت اچھی لگتی تھی پر ہماری نہیں ہوتی تھی اس میں سے خواہ مخواہ کیڑے نکالتے تھے ۔بس جیلسی ہے اور کچھ نہیں :tongue:
 

عسکری

معطل
بات یہ ہے کہ یہ چیزیں تو 35 ریال کی ہیں پر ریڑھا 15 ریال لے گا جو کل ملا کر 50 ریال بنے اب بتاؤ کون بے وقوف ان بن بتوڑی اور کچرے کے ڈبوں کے 50 ریال دے گا 2 ریال والی دکان سے سارا مال 20 ریال میں مل جائے گا یہ سب:grin:
 
Top