دنیا کی مہنگی ترین اشیاء

خوشی

محفلین
تعبیر آپ ان سے کہتی کیوں نہیں کہ انھیں آپ خرید بھی نہیں سکتے یہ صرف آپ کے دیکھنے کو لگائی ھیں

اچھی شئیرنگ ہے ، اگر کسی کے پاس اتنا پیسہ ہے تو وہ خریدے سانوں کوئی اعتراض نہیں
 

میم نون

محفلین
چلیں دوسری اشیاء تو ہیں ہی لیکن کھانے پینے کی چیزیں بھی اتنی مہنگی :eek:
اتنی مہنگی آئس کریم سے تو بہتر ہے کہ انسان ساری زندگی سستی آئیس کریم کھاتا رہے اتنے ہی پیسوں میں :)
 
Top