شمشاد

لائبریرین
اب ناممکن ہے، 7ویں وکٹ بھی چلی گئی۔
Daryl Mitchell c Jadeja b Mohammed Shami 134 (119b 9x4 7x6) SR: 112.6
شامی 5ویں وکٹ بھی لے گیا۔

Current RR: 6.75
• Required RR: 19.71
• Last 5 ov (RR): 39/3 (7.80)
 

شمشاد

لائبریرین
319 کے مجموعی اسکور پر 8ویں وکٹ گر گئی۔
سراج کو بھی ایک وکٹ مل ہی گئی۔
Mitchell Santner c Sharma b Mohammed Siraj 8 (10b 0x4 0x6) SR: 80
 

شمشاد

لائبریرین
319 پر ہی 9ویں وکٹ بھی گر گئی۔
شامی کی 6 وکٹیں ہو گئیں۔
Tim Southee c †Rahul b Mohammed Shami 9 (10b 1x4 0x6) SR: 90
 

شمشاد

لائبریرین
327 کے مجموعی اسکور پر کیویز کی آخری وکٹ بھی گر گئی۔
انڈیا 70 اسکور سے جیت گیا۔
شامی کی 7 وکٹیں ہو گئیں۔
ابھی 7 گیندیں باقی تھیں۔
Lockie Ferguson c †Rahul b Mohammed Shami 6 (3b 0x4 1x6) SR: 200
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اگلا میچ میرے خیال میں جنوبی افریقہ جیتے گا اور فائنل میں بھی جنوبی افریقہ ہی جیتے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
371385.jpg

محمد سراج روہت شرما کے ساتھ
بشکریہ کرک انفو
 

م حمزہ

محفلین
اگلا میچ میرے خیال میں جنوبی افریقہ جیتے گا اور فائنل میں بھی جنوبی افریقہ ہی جیتے گی۔
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ورلڈ کپ کا فائنل انڈیا جیتے گی. لیکن پھر بھی خود کو دھوکہ دے رہے ہیں. یا شاید آپ کی یہ خواہش ہے کہ ہم تو گئے ہی گئے کم سے کم فائنل میں بھارت ہار جائے.


کچھ تو حقيقت پسند بن جایئے.😃😃😃
 

علی وقار

محفلین
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ ورلڈ کپ کا فائنل انڈیا جیتے گی. لیکن پھر بھی خود کو دھوکہ دے رہے ہیں. یا شاید آپ کی یہ خواہش ہے کہ ہم تو گئے ہی گئے کم سے کم فائنل میں بھارت ہار جائے.


کچھ تو حقيقت پسند بن جایئے.😃😃😃
غیب کا علم تو اوپر والے کے پاس ہے۔ میرے خیال میں انڈیا سیمی فائنل میں کم از کم ایک بار ایسی پوزیشن میں پہنچا کہ ہار بھی سکتا تھا بالخصوص جب ولیمسن اور مچل کی پارٹنر شپ چل رہی تھی۔ فائنل میں جیتنا انڈیا کے لیے ایسا آسان نہ ہو گا۔ بمرا کی پرفارمننس پر سوالیہ نشان ہیں۔ شامی نے غیر معمولی طور پر اچھی باؤلنگ کی مگر کچھ باؤلرز آف کلر بھی نظر آئے۔ انڈیا کو فائنل میچ میں جیتنے کے لیے کافی تگ و دو کرنا پڑے گی۔ مجھے نہیں لگ رہا کہ کوئی نُورا کشتی چل رہی ہے۔ انڈیا کی ٹیم اس بار غیر معمولی کارکردگی ضرور دکھا رہی ہے۔ آپ یہی دیکھ لیجیے کہ اُن کے باؤلرز نظم و ضبط سے باؤلنگ کرواتے رہے۔ کوہلی، روہت اور دیگر بلے باز بھرپور فارم میں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کرکٹ کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کولکتہ کے ایڈن گارڈن کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی وکٹ گنوا دی۔

Temba Bavuma c †Inglis b Starc 0 (4b 0x4 0x6) SR: 0
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے آسٹریلیا کی شروعات اچھی ہی ہے۔
5 اوور میں صرف 8 اسکور دیئے ہیں اور ایک وکٹ بھی حاصل کر لی ہے۔

سید بادشاہ آج بھی میچ ہے اور یہ دوسرا سیمی فائنل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
8 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری وکٹ بھی گنوا دی۔
Quinton de Kock c Cummins b Hazlewood 3 (14b 0x4 0x6) SR: 21.42
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے پہلے پاور پلے میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 اسکور بنائے ہیں۔
میر ا خیال ہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ کا پہلے پاور پلے کا سب سے کم اسکور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
22 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Aiden Markram c Warner b Starc 10 (20b 2x4 0x6) SR: 50
 
کیا ساؤتھ افریقہ نے بیٹنگ فرسٹ رن ریٹ 94۔1 رکھنے کے لیے منتخب کی تھی جبکہ 12اوورز میں تین کھلاڑی بھی بھینٹ چڑھائے جا چکے۔۔۔۔۔نمی دانم کہ آخر چوں دمِ بیدار می رقصم۔۔۔۔۔اور تیس کے اسکور پر چوتھی وکٹ بھی گئی۔۔۔۔۔۔۔
محبت میں۔ ایسے قدم ڈگمگائے
زمانہ یہ سمجھا کہ ہم پی کے آئے​
 
Top