شمشاد

لائبریرین
کہاں تو انڈیا کی اوسط 8 سے اوپر چلی گئی تھی اور اب 5.50 پر آ چکی ہے۔
22 اوور میں 121 اسکور بنائے ہیں۔
13 اوورز سے زیادہ گزر چکے ہیں کہ کوئی باؤنڈری نہیں لگی۔
آسٹریلیا نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت عمدہ اور نپی تلی بالنگ ہو رہی ہے ۔۔ اور فیلڈنگ تو خیر ہے ہی اعلی۔
اگر ویرات کولی کی اننگ بڑی نہ ہوئی تو انڈیا کا ٹارگٹ آسان ہو سکتا ہے ۔
 

علی وقار

محفلین
کہاں تو انڈیا کی اوسط 8 سے اوپر چلی گئی تھی اور اب 5.50 پر آ چکی ہے۔
22 اوور میں 121 اسکور بنائے ہیں۔
13 اوورز سے زیادہ گزر چکے ہیں کہ کوئی باؤنڈری نہیں لگی۔
آسٹریلیا نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔
یہ پچ قدرے سلو ہے، انڈین ٹیم 275 سے 300 رنز بنا لے تو بہت بڑی کامیابی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوسط 5 سے بھی نیچے آ گئی ہے۔
آسٹریلیا نے کافی حد تک میچ پر اپنی گرفت مضبوط رکھی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Ravindra Jadeja c †Inglis b Hazlewood 9 (22b 0x4 0x6) SR: 40.9
 

شمشاد

لائبریرین
203 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
KL Rahul c †Inglis b Starc 66 (107b 1x4 0x6) SR: 61.68
Current RR: 4.89
• Last 5 ov (RR): 25/1 (5.00)
 

شمشاد

لائبریرین
211 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammed Shami c †Inglis b Starc 6 (10b 1x4 0x6) SR: 60
Current RR: 4.83
• Last 5 ov (RR): 25/2 (5.00)
 

شمشاد

لائبریرین
214 پر انڈیا کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Jasprit Bumrah lbw b Zampa 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
Current RR: 4.77
• Last 5 ov (RR): 19/3 (3.80)
 

شمشاد

لائبریرین
226 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Suryakumar Yadav c †Inglis b Hazlewood 18 (28b 1x4 0x6) SR: 64.28
Current RR: 4.75
• Last 5 ov (RR): 18/3 (3.60)
مجھے نہیں لگتا کہ انڈیا کی ٹیم پورے 50 اوور بھی کھیل پائے گی۔
 
Top