علی وقار

محفلین
ایک آدھ وکٹ اور اُڑ گئی اگلے تین اوور ز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم اس میچ کے جیتنے کے لیے فیورٹ بن جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کنگروز کسی بھی قسم کا خطرہ مول نہیں لے رہے۔ موقع ملے تو باؤنڈری لگا دی، نہیں تو سنگلز لے کر بڑے آرام سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
جیتنے کے لیے ان کو 2.69 کی اوسط درکار ہے۔
 
ایک سو آٹھ گیندوں پر محض 41 رنز بنانے ہیں ۔پچ پر کھڑے دونوں کھلاڑی جم گئے ہیں مگر ابھی کچھ دیر پہلے بال وکٹ کیپر کے ہاتھ میں تھی مگر شکر ہے بلاٹچ نہیں ہوا تھا۔ آسٹریلیاکو اِسی احتیاط اور صبر وقرار کا دامن بدستور تھامے رہنا چاہیے دیرہوجائے کوئی بات نہیں اِس موقع پر ڈھیر نہ ہونا ۔باقی سب خیریت ہے اور کنگروُز کی خیریت خداوندکریم سے نیک مطلوب ہوں کہ نظر آرہا ہے گیم پر اُنہی کا اِجارہ ہے ۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
174 کے مجموعی اسکور پر کنگروز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Steven Smith c †de Kock b Coetzee 30 (62b 2x4 0x6) SR: 48.38
Current RR: 5.19
• Required RR: 2.36
• Last 5 ov (RR): 19/1 (3.80)
 
علی وقار

محفلین
ایک سو آٹھ گیندوں پر محض 41 رنز بنانے ہیں ۔پچ پر کھڑے دونوں کھلاڑی جم گئے ہیں مگر ابھی کچھ دیر پہلے بال وکٹ کیپر کے ہاتھ میں تھی مگر شکر ہے بلاٹچ نہیں ہوا تھا۔ آسٹریلیاکو اِسی احتیاط اور صبر وقرار کا دامن بدستور تھامے رہنا چاہیے دیرہوجائے کوئی بات نہیں اِس موقع پر ڈھیر نہ ہونا ۔باقی سب خیریت ہے اور کنگروُز کی خیریت خداوندکریم سے نیک مطلوب ہوں کہ نظر آرہا ہے گیم پر اُنہی کا اِجارہ ہے ۔۔۔۔۔۔
آپ کی ہمدردیاں آسٹریلیا کے ساتھ ہیں یعنی کہ :)
 
شمشاد

لائبریرین
193 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Josh Inglis b Coetzee 28 (49b 3x4 0x6) SR: 57.14
Current RR: 4.84
• Required RR: 1.96
• Last 5 ov (RR): 17/1 (3.40)
 
Top