شمشاد

لائبریرین
240 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی اننگ کا اختتام ہوا۔
Kuldeep Yadav run out (Labuschagne/Cummins) 10 (18b 0x4 0x6) SR: 55.55
Current RR: 4.80
• Last 5 ov (RR): 26/2 (5.20)

انڈیا نے کھینچ تان کر 50 اوور پورے کر ہی لیے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے اپنی اننگ میں صرف 3 چھکے لگائے اور یہ تینوں چھکے روہت کمار نے لگائے۔
13 چوکے لگائے۔
KL Rahul نے سب سے اسکور بنائے - 66
2 کھلاڑی نصف سنچری بنا سکے، KL Rahul اور کوہلی
7 کھلاڑی کیچ آؤٹ ہوئے، ایک کھلاڑی کلین بولڈ ہوا، ایک ایل بی ڈبلیو اور ایک رن آؤٹ ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجموعی طور پر اس میچ میں انڈیا کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔
کہاں تو شروع میں 8 سے زیادہ کی اوسط تھی اور کہاں 4.80 پر اننگ کا اختتام ہوا۔

آسٹریلیا کے لیے یہ میچ جیتنا مشکل تو نہیں ہونا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
16 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
David Warner c Kohli b Mohammed Shami 7 (3b 1x4 0x6) SR: 233.33
Current RR: 13.71
• Required RR: 4.60
 

شمشاد

لائبریرین
بومرا نے اپنے پہلے اوور میں 15 اسکور دیئے۔
اور محمد شامی نے اپنی دوسری گیند پر پہلی وکٹ لے لی۔
 

علی وقار

محفلین
16 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
David Warner c Kohli b Mohammed Shami 7 (3b 1x4 0x6) SR: 233.33
Current RR: 13.71
• Required RR: 4.60
آسٹریلیا پہلے دس اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانا چاہتا ہے۔ اس چکر میں گزشتہ میچ میں بھی وکٹیں گری تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
41 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mitchell Marsh c †Rahul b Bumrah 15 (15b 1x4 1x6) SR: 100
Current RR: 9.11
• Required RR: 4.39
 
Top