ابن انشا دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ - ابن انشا

فرخ منظور نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2008

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ

    دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ
    اس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
    شاعر ہے کہ عاشق ہے جوگی ہے کہ بنجارہ
    دروازہ کُھلا رکھنا

    سينے سے گھٹا اٹھے، آنکھوں سے جھڑی بر سے
    پھاگن کا نہيں بادل جو چار گھڑی بر سے
    دروازہ کُھلا رکھنا

    ہاں تھام محبت کی گر تھام سکو ڈوری
    ساجن ہے ترا ساجن، اب تُجھ سےتو کيا چوری
    جس کی منادی ہے بستی ميں تری گوری
    دروازہ کھلا رکھنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,039
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب فرخ بھائی بہت مزہ آیا پڑھ کے۔
     
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ نظم خرم نے نہیں بلکہ فرخ صاحب نے ارسال کی ہے۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,039
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    معذرت چاہتا ہوں جناب، میں نے اپنا پیغام مدون کر دیا ہے۔
     
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت شکریہ شمشاد صاحب اور فاتح صاحب !
     
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واہ واہ واہ

    دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہ

    واہ واہ واہ، یہ مصرع تو مار ڈالے گا مجھے اور خون آپ کی گردن پر فرخ صاحب۔
     
  7. شعیب خالق

    شعیب خالق محفلین

    مراسلے:
    362
    شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ فرخ بھائی
     
  8. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    قبلہ میں آپ کو مرنے نہیں‌دیتا - تمام نسخہ ہائے وفا آزما ڈالوں گا ;)
     
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یعنی درد بھی اور دوا بھی، زندگی بھی اور قضا بھی، آزمائش بھی اور وفا بھی، ناممکن ناممکن ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب:)
    جزاکم اللہ خیرا۔
     

اس صفحے کی تشہیر