تاسف دعائے صحت کی اپیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محفل اردو کے بہت محترم اور پیارے ساتھی جناب قیصرانی جی کی والدہ محترمہ کو فالج ہو گیا ہے ۔
اللہ تعالی والدہ محترمہ کو اپنی امان میں رکھے اور صحت کاملہ اور عاجلہ عطا کرے آمین
آپ سب اراکین محفل سے دعا کی اپیل ہے
( ماواں ٹھنڈیاں چھاواں )
نایاب
 
سلام علیکم
ہماری دعا ہے، کہ اللہ تمام مریضوں کو، خاص طور پہ جناب قیصرانی جی کی والدہ محترمہ کو بہت جلد صحت یاب فرمائے۔
انشا اللہ
آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر، اللہ تعالیٰ قیصرانی صاحب کی والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

خرم

محفلین
اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ منصور بھیا ان کے صحت کے متعلق اطلاع دیتے رہئے گا۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
قیصرانی کی کمی تو پہلے ہی محسوس ہوتی تھی۔ اب یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ دعا ہے کہ خدا ان کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
منصور کی کمی واقعی سب کو محسوس ہو رہی ہے پرانے ارکان کو، اب ان کی والدہ کی بات پڑھ کر پریشانی ہوئی۔ خدا ان کو جلد از جلد صحت دے۔ آمین۔
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام


اوہ تبھی قیصرانی نظر نہیں آرہے ۔ دعا ہے کہ اللہ انکی والدہ کو جلد از جلد صحت یاب کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top