1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

دعا درخواست برائے دعا.

ایم اے راجا نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2018

  1. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم احباب. آج کافی عرصے بعد آپ سے دوبارہ ملاقات کا شرف حاصل ہو رہا ہے.
    احباب جیسا کہ گزشتہ سال 20 جولائی کو اچانک دل میں درد ہوا تھا اور پھر 23 ستمبر کو پتہ چلا کہ دل کی 2 شریانیں کریٹیکل جبکہ 1 شریان ماڈریٹ ڈفیوز ہے اسلیئے ضروری ہیکہ بائی پاس کر کے ہارٹ اٹیک کے خطرے کو ٹالا جائے، اب 25 جنوری کو پمز اسلام آباد میں اوپن ہارٹ سرجری کے لیئے داخل ہونا ہے.
    آپ سے خصوصی دعائوں کی درخواست ہے. شکریہ.
     
    • غمناک غمناک × 9
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آپ کو باخیر و عافیت شِفاءکامِلہ عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    راجہ بھائی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام مراحل آسان ہوں اور آپ مکمل صحت یابی کے ساتھ واپس آئیں۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ الرحمن الرحیم اپنا خاص رحم اور فضل فرمائیں آپ کی تمام مشکلیں اور پریشانیاں دور فرما کر آپ کیلئے آسانیوں کے سامان پیدا فرمائیں۔ آپ کی تکالیف دور ہوں۔ آپ کا آپریشن کامیاب ہو اور آپ جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔ ان شا اللہ
    آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالی علاج معالجے کے جملہ مراحل ومنازل میں اپنا خصوصی کرم فرمائے۔آمین ثم آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالی کامل صحت عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اللہ پاک شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین یا رب العالمین. آپ احباب کا ممنون
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,827
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    Get well soon
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ کی صحت کے حوالے سے ہمیں خاصی تشویش رہی ہے۔ اپنے متعلق آگاہ کرتے رہا کریں۔ اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے، آمین!
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 20, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,489
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اللہ تعالی آپ کو صحتِ کاملہ سے نوازیں۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,152
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں راجا صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ زندگی، صحت اور عافیت عطا فرمائیں!!!
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 20, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اللہ پاک آپ کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,652
    سلام. انشاءاللہ جلد ہی آپ صحتیاب ہوکر واپس اپنی زندگی میں آجائیں گے
    آج کل تو دل کا آپریشن بیت بڑا مرحلہ نہیں رہا مگر جس کا ہورہا ہو وہ ضرور پریشان ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
    ان شاء اللہ آپ بہت جلد صحت یاب ہوکر یہاں واپس آئیں گے۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    31 جنوری بروز بدھ یعنی پرسوں صبح انشااللہ سرجری ہونی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان مع العسر یسرا
    اللہ تعالیٰ آسانی والا معاملہ فرمائے اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم بخیر و عافیت آپ کو صحتیابی عطا فرمایئں۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر