1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

دعا درخواست برائے دعا.

ایم اے راجا نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2018

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,152
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    4 دن پہلے راجا صاحب کا بائی پاس آپریشن تھا، امید ہے اب رُو بہ صحت ہونگے۔اگر صحت اجازت دے تو ان کو یہاں اپنی خیریت سے آگاہ کر دینا چاہیئے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,920
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ کریم ورحیم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اور انہیں ہمیشہ تندرستی سے مالامال رکھیں ۔ آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی بات ہوئی ان کے گھر والوں سے ان کے نمبر پر۔
    آپریشن الحمد للہ کامیاب ہو گیا تھا۔
    مگر ابھی طبیعت مکمل طور پر سٹیبل نہیں ہے۔ بات چیت ابھی نہیں کر سکتے۔ طبیعت کبھی ٹھیک اور کبھی بہت خراب ہو جاتی ہے، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے زیادہ۔
    دعاؤں کی ضرورت ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 9
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ کامل صحت عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ کریم اپنا خاص فضل فرمائیں۔
    انشاءاللہ جلد کامل شفایاب ہوکر ہمارے درمیان ہونگے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    تابش بھائی! آپ کا بہت شکریہ۔ آپریشن کی کامیابی کا سُن کر دل کو یک گونہ تسلی ہوئی۔ اللہ پاک راجا صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,407
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
    آپ کا بہت شکریہ تابش بھائی,
    اللہ کریم راجا بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے , آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,955
    اللہ تعالٰی ایم اے راجا صاحب کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں. آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت اللہ تعالی سے راجا صاحب کی کامل اورجلد صحتیابی کے لیے دعاگوہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,397
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دونوں جگہ بہت ساری دعائیں کی تھیں۔اللہ قبول فرمائے۔آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ کے کرم اور آپ احباب کی دعائوں سے بندہ ناچیز ایک بار پھر حاضر ہے.
    میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے بذریعہ فون کال، ایس ایم ایس اور روبرو آکر میرا اور میری فیملی کا حوصلہ بڑھایا. اللہ تمام احباب کو جزائے خیر دے.
    31 جنوری کو میری سرجری ہوئی اور یکم فروری کو میری سالگرہ تھی جو کہ میری فیملی، ڈاکٹرز اور ہسپتال اسٹاف نے میرے بیڈ پر ہی منائی اور میں نے سالگرہ کا کیک کاٹا.
    اللہ ڈاکٹرز اور عملہ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے سے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    896
    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں آپ کا خصوصی طور پر شکر گذار ہوں کہ آپ نے فون پر رابطہ رکھا. جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ،
    راجا بھائی اللہ کریم آپ کی صحت اور عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,442
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ماشاء اللہ۔ اللہ جلد ہی مکمل صحت دے اور ساری تکلیفوں سے نجات دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ کی صحت یابی کی اطلاع پا کر قلبی مسرت ہوئی۔ اللہ پاک آپ کو شاد آباد رکھے، آمین! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  19. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت کو یہ سن کر بہت ہی خوشی ہوئی ، اور آپ کی مکمل صحتیابی کے لیے مابدولت خدائے بزرگ و برتر سے دعاگو ہیں۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,397
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماشاءاللہ۔اللہ کا شکر ہے۔اللہ کامل صحت سے نوازے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر