درجہ حرارت

گرم کپڑے اور سویٹر پچھلے ہفتے ہی رکھے ہیں.
اور اب بارش کے ساتھ تیز ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے.
Screenshot_2017-04-07-08-19-34_zpsts5d7bbl.png
 

زیک

مسافر
سیر سپاٹے میں منفی چار سے 35 ڈگری تک کا درجہ حرارت تھا۔ اس وقت یہاں 11 ڈگری ہے
 
Top