درجہ حرارت

ہادیہ

محفلین
آج صبح ونڈ چل 2 ڈگری فارنئائٹ یعنی منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ تھی
کل نیوز میں بتارہے تھے امریکہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرچکا۔ اور کافی حادثات بھی ہوئے ہیں اس وجہ سے۔ آپ امریکہ میں ہی رہتے ہیں نا؟؟ ۔۔ تو آپ کے لیے جاب پہ جانا اور دیگر ضروریات زندگی کے لیے باہر جانا وغیرہ۔ ان سب میں مشکل نہیں ہورہی؟؟
 
زیک

مسافر

نہیں۔ ہماری طرف برف یا آئس نہیں ہے لہذا محض گرم کپڑے پہن کر باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔
 
کل نیوز میں بتارہے تھے امریکہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرچکا۔ اور کافی حادثات بھی ہوئے ہیں اس وجہ سے۔ آپ امریکہ میں ہی رہتے ہیں نا؟؟ ۔۔ تو آپ کے لیے جاب پہ جانا اور دیگر ضروریات زندگی کے لیے باہر جانا وغیرہ۔ ان سب میں مشکل نہیں ہورہی؟؟
امریکہ بہت زیادہ بلکہ حد سے زیادہ بڑا ملک ہے، اس کے کئی شہروں کے مابین بعض اوقات موسم کا زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

ایسا تو چھوٹے ممالک میں بھی عین ممکن ہے۔اس کے لیے ملک کا بڑا ہونا شرط نہیں بس ماحول کا تنوع شرط ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
واقعی۔ زبردست۔۔۔
اورابھی دوپہر کی کھلی دھوپ میں 17 ڈگری ہے۔ دھوپ میں کھڑے ہو تو کچھ گرمی لیکن سائے میں کچھ ٹھنڈک۔ یہ بھی مزیدار بات ہے ۔
لونگ ڈرائیو کا بہت دل چاہ رہا ہے۔
آپ کے ہاں کیا ہے طلوع آفتاب کے وقت۔
 
Top