درجہ حرارت

اے خان

محفلین
5 ڈگری شدید دھند
IMG_20170119_074508037_zpsrdkfgaqd.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
بقول گوگل 16،پر لگتا نہیں کہ سچ بولا جارہا ہے۔سمائلس
ویسے لگتا ہے پہلی بار میرے پاس دن کے کسی پہر کی ہسٹری کھل گئی تھی کیونکہ اب دوبارہ سے دیکھنے پر گوگل جی 8 ڈگری بتارہے ہیں۔
 
Top