درجہ حرارت

زیک نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2014

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,353
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Persnickety
    ہیلسنکی (فن لینڈ)َ: آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں، رات کی ہلکی ہلکی برف باری کے بعد درختوں اور میدانوں پر ایک سفید چادر سی تنی ہوئی ہے۔ منفی تین درجہ حرارت کی سردی اور دن کی بہت مختصر طوالت میں برف کی یہ باریک سی تہہ انعکاسِ نور سے زندگی، روشنی اور امید کا پیغام دے رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,525
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    طلوع آفتاب میں ابھی گھنٹہ پڑا ہے۔ اس وقت 10 ڈگری اور بارش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    آج منفی 3
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,525
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    زمین پر کچھ کچھ برف، درجہ حرارت منفی 10 ڈگری اور ونڈ چل منفی 17 ڈگری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    منفی ایک
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,409
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دوپہر ساڑھے تین بجے اٹھارہ ہے۔ صبح سات تھا۔۔۔۔ریاض
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    میری رائے میں ونڈچل کی "ڈگری" اگر تو لکھنی ہے تو واوین ہی میں لکھنی چاہیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,525
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    ونڈ چل کا معاملہ کچھ complicated ہے۔ چونکہ یہ درجۂ حرارت نہیں بلکہ اس کا equivalent ہے اس لئے آپ کی بات درست ہے لیکن واوین کے ساتھ ہی اس کے یونٹ تو درجۂ حرارت جیسے ہی ہیں کہ ہمارے ہاں فارنہائٹ میں اور باقی دنیا میں سیلسیئس میں بتایا جاتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    سرکاری محکمہ Environment Canada ونڈ چل فیکٹر کسی یونٹ کے بغیر ہی شائع کرتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. طاہر شیخ

    طاہر شیخ محفلین

    مراسلے:
    236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آج موسم قدرے گرم ہے درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ
     
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,409
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی ونڈ چل فیکٹر سپیسفک گریوٹی ( ریلیٹو ڈینسٹی )کی طرح کی ایک مقدار ہے (پیمائشی لحاظ سے) ۔
    مطلب موسمی ٹھنڈک کچھ اور ہے مگر آپ کو ہواچلنے کی وجہ سے کچھ ٹھنڈک محسوس ہو رہی ہے ۔
    یقینا یہ فیکٹر مشینوں پر بھی اسی طرح اثر انداز ہوتا ہو گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں۔ یہ انسانوں کے اوسط محسوسات پر مبنی ہے کہ ٹھنڈی ہوا آپ کے جسم کی سطح سے جب حرارت کی تہہ ہٹاتی ہے تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. قاضی واجد الدائم

    قاضی واجد الدائم محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہری پور ہزارہ میں ہلکی بارش
    ایکو ویدر کے مطابق درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسیس، فضا میں نمی کا تناسب٪67
     
  14. طاہر شیخ

    طاہر شیخ محفلین

    مراسلے:
    236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    شام پانچ بجے کا درجہ حرارت
    کم از کم 11 اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سینٹی گریڈ
     
  15. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    20 ڈگری
    گینتنگ ہائی لینڈ
    ملائیشیا

    [​IMG]
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,398
    موڈ:
    Daring
    ہیں آپ جاپان سے فن لینڈ پہنچ گئے۔
     
  17. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,092
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Daring
    شام سوا 6 بجے،11 ڈگری
     
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,398
    موڈ:
    Daring
    موسم معتدل ہے یہاں تو
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,525
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    کل شام 24 ڈگری تھا اور کل صبح 3 ڈگری ہو گا
     
  20. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,752
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    ہیوسٹن کا رات کو 66 فارن ہائیٹ اور ابھی صبح 53 فارن ہائیٹ ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر