ملائکہ
محفلین
چچا جی ہمارے گھر میں بھی 3 لوگوں کا +B ہی ہے لیکن ان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔۔۔ڈرائیونگ لایسنس پر حالات اور قانون کی وجہ سے +B لکھا ہوا ہے۔
چچا جی ہمارے گھر میں بھی 3 لوگوں کا +B ہی ہے لیکن ان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔۔۔ڈرائیونگ لایسنس پر حالات اور قانون کی وجہ سے +B لکھا ہوا ہے۔
آپ اپنے بارے میں ایسے ہی بولتے رہتے ہیں ہم سب لوگ آپکو خوب جانتے ہیں بھائی۔۔۔۔میرا خؤن کسی ایسے بندے کو لگایا جائے جس کا آگے پیچھے کوئی نا ہو ورنہ نتائج کا زمہ دارا ڈاکٹر ہو گا میں نہین ۔ اگر اس نے میرا خون لگوا کر ہر رشتہ ناطہ ختم کر دیا تو
بھئی صحیح طرح بھی معلومات دے سکتا ہے بندہ کہ نہیں یا سارے مرد حضرات کے دماغ الٹے ہی ہوتے ہیںKarl Landsteiner
کارل لینڈ شٹائینر۔۔۔
...
وی آنا میں ۱۸۶۸ کو پیدا ھُوا تھا۔۔۔ ۔۔
اس کافر کا (جو جہنمی ھے)۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میدانِ تحقیق، بائیو ریسرچ تھا۔۔۔ ۔
اُس نے خون کے گروپس دریافت کئے۔۔
جس کی بدولت دنیا بھر مین کڑوڑوں لوگوں کی جانیں بچائی گئیں۔
شاید اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی اور اھم دریافت تھی جو اس جہنمی سائنس دان کا احسان ھے۔۔
ھم سب مولویوں۔ اولیا اور ۔۔۔ ۔۔۔ پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اس کافر کا بڑا احسان ھے
اسی لئے یہ جہنم میں جائے گا۔۔۔ کیونکہ مسلمان نہین۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
رفیع رضآ
عالمی تخلیقی فورم
اللہ نہ کرے ۔۔۔بھائی جان ۔۔۔ ۔ خون لگوانا ۔ہے۔۔جینز ٹرانسفر نہیں کروانے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔
فکر نہ کرو مجھے لگتا ہے تھوڑے ہی دن ہیں پھر ۔۔تمہیں بھی۔۔۔ ۔خون لگوانا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے تو چائے پسند ہی نہیں ہے ۔۔۔ اسکی smell سے مجھے الٹی آتی ہے بس گرین ٹی بہت پسند ہے۔۔۔۔اس کی رگوں میں بھی خون کی بجائے چائے ہی دوڑ رہی ہو گی۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔ یہ چارٹ تو کافی اچھا ہے۔۔ اور مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ خون دینے کے اتنے فائدے ہوتے ہیں۔۔۔ ویسے جو کام بھی انسان دوسروں کی بھلائی کے لئے کرے اس میں فائدے ضرور ہوتے ہیں شاید اللہ نے کائنات کا بلٹ ان فنکشن ہی ایسے بنایا ہے۔۔۔۔السلام علیکم،
میرے بلاڈ کا گروہ او پازیٹو ہے، اور میں کئی بار خون کا عطیہ دے چکا ہوں، اور یہ شرطیہ اور آزمائی ہوئی بات ہے کہ ہر بار خون دینے کے 2 سے 3 ماہ بعد جسم میں زبردست پازیٹو تبدیلیاں آتی ہیں، کمزور اور پچکے ہوئے گال بھر جاتے ہیں، رنگت اچھی ہوتے دیکھی ہے میں نے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ میرا خیال ہے خون دینے سے آپ کے جسم کو تازہ خون بنانا پڑتا ہے جس سے اس عمل کی کارکردگی بھی بڑھتی ہے اور جسم کو تازہ خون ملنے سے بھی اچھی تبدیلیاں میسر آتی ہیں۔
نیچے ایک چارٹ دے رہا ہوں جس سے اندازہ ہو گا کہ کون کس کو خون دے سکتا ہے۔
Red blood cell compatibility table,61,62
Recipient]----------------------Donor]--
------------AB--−AB---+B----−B---+A---−A----+O---−O+
O−-------- ✓ ----✘---- ✘ ----✘---- ✘ ----✘ ----✘ ----✘
O+-------- ✓ ----✓---- ✘ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘
A−-------- ✓---- ✘---- ✓ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘
A+-------- ✓ ----✓ ----✓ ----✓ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘
B−-------- ✓ ----✘ ----✘ ----✘---- ✓ ----✘ ----✘ ----✘
B+-------- ✓---- ✓ ----✘ ----✘ ----✓ ----✓ ----✘ ----✘
AB−------ ✓ ----✘ ----✓ ----✘ ----✓ ----✘ ----✓ ----✘
AB+------ ✓---- ✓ ----✓ ----✓ ----✓ ----✓ ----✓---- ✓
کیا؟اللہ نہ کرے ۔۔۔
یہبھائی جان ۔۔۔ ۔ خون لگوانا ۔ہے۔۔جینز ٹرانسفر نہیں کروانے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔
فکر نہ کرو مجھے لگتا ہے تھوڑے ہی دن ہیں پھر ۔۔تمہیں بھی۔۔۔ ۔خون لگوانا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیا مطلب۔۔۔۔۔؟کیوں۔۔۔
کچھ نہیں بھئیکیا مطلب۔۔۔ ۔۔؟
اوکیےکچھ نہیں بھئی
السلام علیکم،
میرے بلاڈ کا گروہ او پازیٹو ہے، اور میں کئی بار خون کا عطیہ دے چکا ہوں، اور یہ شرطیہ اور آزمائی ہوئی بات ہے کہ ہر بار خون دینے کے 2 سے 3 ماہ بعد جسم میں زبردست پازیٹو تبدیلیاں آتی ہیں، کمزور اور پچکے ہوئے گال بھر جاتے ہیں، رنگت اچھی ہوتے دیکھی ہے میں نے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ میرا خیال ہے خون دینے سے آپ کے جسم کو تازہ خون بنانا پڑتا ہے جس سے اس عمل کی کارکردگی بھی بڑھتی ہے اور جسم کو تازہ خون ملنے سے بھی اچھی تبدیلیاں میسر آتی ہیں۔
نیچے ایک چارٹ دے رہا ہوں جس سے اندازہ ہو گا کہ کون کس کو خون دے سکتا ہے۔
Red blood cell compatibility table,61,62
Donor]---------------------Recipient]--
------------AB--−AB---+B----−B---+A---−A----+O---−O+
O−-------- ✓ ----✘---- ✘ ----✘---- ✘ ----✘ ----✘ ----✘
O+-------- ✓ ----✓---- ✘ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘
A−-------- ✓---- ✘---- ✓ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘
A+-------- ✓ ----✓ ----✓ ----✓ ----✘ ----✘ ----✘ ----✘
B−-------- ✓ ----✘ ----✘ ----✘---- ✓ ----✘ ----✘ ----✘
B+-------- ✓---- ✓ ----✘ ----✘ ----✓ ----✓ ----✘ ----✘
AB−------ ✓ ----✘ ----✓ ----✘ ----✓ ----✘ ----✓ ----✘
AB+------ ✓---- ✓ ----✓ ----✓ ----✓ ----✓ ----✓---- ✓
خون میں اور کچھ نہیں ہوتا کیا روح افزا شربت ہے یا خون ؟بھائی جان ۔۔۔ ۔ خون لگوانا ۔ہے۔۔جینز ٹرانسفر نہیں کروانے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔
فکر نہ کرو مجھے لگتا ہے تھوڑے ہی دن ہیں پھر ۔۔تمہیں بھی۔۔۔ ۔خون لگوانا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اوہ،اس چارٹ میں ڈونر اور ریسیپینٹ الٹے لیبل ہوئے ہیں۔
کیوں نہیں لیا ماہا۔۔۔ ۔
اس کی رگوں میں بھی خون کی بجائے چائے ہی دوڑ رہی ہو گی۔
مجھے تو چائے پسند ہی نہیں ہے ۔۔۔ اسکی smell سے مجھے الٹی آتی ہے بس گرین ٹی بہت پسند ہے۔۔۔ ۔
نہیں کیونکہ میں ابھی تک کسی کو دیا ہی نہیں خون۔ بینک والوں نے میڈیکل ٹیسٹ کروائے تھے مگر ان کے رزلٹس اپنے پاس ہی رکھے تھے۔اب تک آپکو اپنا بلڈ گروپ ہی نہیں پتہ واہ بھئی۔۔۔