خون کا عطیہ

ملائکہ

محفلین
میرا خؤن کسی ایسے بندے کو لگایا جائے جس کا آگے پیچھے کوئی نا ہو ورنہ نتائج کا زمہ دارا ڈاکٹر ہو گا میں نہین ۔ اگر اس نے میرا خون لگوا کر ہر رشتہ ناطہ ختم کر دیا تو :grin:
آپ اپنے بارے میں ایسے ہی بولتے رہتے ہیں ہم سب لوگ آپکو خوب جانتے ہیں بھائی۔۔۔۔:angel3:
 
ملائکہ

محفلین
Karl Landsteiner
کارل لینڈ شٹائینر۔۔۔
...
وی آنا میں ۱۸۶۸ کو پیدا ھُوا تھا۔۔۔ ۔۔

اس کافر کا (جو جہنمی ھے)۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میدانِ تحقیق، بائیو ریسرچ تھا۔۔۔ ۔
اُس نے خون کے گروپس دریافت کئے۔۔
جس کی بدولت دنیا بھر مین کڑوڑوں لوگوں کی جانیں بچائی گئیں۔
شاید اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی اور اھم دریافت تھی جو اس جہنمی سائنس دان کا احسان ھے۔۔
ھم سب مولویوں۔ اولیا اور ۔۔۔ ۔۔۔ پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اس کافر کا بڑا احسان ھے

اسی لئے یہ جہنم میں جائے گا۔۔۔ کیونکہ مسلمان نہین۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
رفیع رضآ
عالمی تخلیقی فورم
بھئی صحیح طرح بھی معلومات دے سکتا ہے بندہ کہ نہیں یا سارے مرد حضرات کے دماغ الٹے ہی ہوتے ہیں:rollingeyes::chill:
 
ملائکہ

محفلین
السلام علیکم،

میرے بلاڈ کا گروہ او پازیٹو ہے، اور میں کئی بار خون کا عطیہ دے چکا ہوں، اور یہ شرطیہ اور آزمائی ہوئی بات ہے کہ ہر بار خون دینے کے 2 سے 3 ماہ بعد جسم میں زبردست پازیٹو تبدیلیاں آتی ہیں، کمزور اور پچکے ہوئے گال بھر جاتے ہیں، رنگت اچھی ہوتے دیکھی ہے میں نے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ میرا خیال ہے خون دینے سے آپ کے جسم کو تازہ خون بنانا پڑتا ہے جس سے اس عمل کی کارکردگی بھی بڑھتی ہے اور جسم کو تازہ خون ملنے سے بھی اچھی تبدیلیاں میسر آتی ہیں۔
نیچے ایک چارٹ دے رہا ہوں جس سے اندازہ ہو گا کہ کون کس کو خون دے سکتا ہے۔

Red blood cell compatibility table,61,62
Recipient]----------------------Donor]--
------------AB--−AB---+B----−B---+A---−A----+O---−O+
O−-------- -------- -------- ---- ---- ----
O+-------- -------- ---- ---- ---- ---- ----
A−-------- ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
A+-------- ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
B−-------- ---- ---- -------- ---- ---- ----
B+-------- ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
AB−------ ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
AB+------ ---- ---- ---- ---- ---- --------
وعلیکم السلام۔۔۔۔ یہ چارٹ تو کافی اچھا ہے۔۔ اور مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ خون دینے کے اتنے فائدے ہوتے ہیں۔۔۔ ویسے جو کام بھی انسان دوسروں کی بھلائی کے لئے کرے اس میں فائدے ضرور ہوتے ہیں شاید اللہ نے کائنات کا بلٹ ان فنکشن ہی ایسے بنایا ہے۔۔۔۔
 
سید ذیشان

محفلین
السلام علیکم،

میرے بلاڈ کا گروہ او پازیٹو ہے، اور میں کئی بار خون کا عطیہ دے چکا ہوں، اور یہ شرطیہ اور آزمائی ہوئی بات ہے کہ ہر بار خون دینے کے 2 سے 3 ماہ بعد جسم میں زبردست پازیٹو تبدیلیاں آتی ہیں، کمزور اور پچکے ہوئے گال بھر جاتے ہیں، رنگت اچھی ہوتے دیکھی ہے میں نے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ میرا خیال ہے خون دینے سے آپ کے جسم کو تازہ خون بنانا پڑتا ہے جس سے اس عمل کی کارکردگی بھی بڑھتی ہے اور جسم کو تازہ خون ملنے سے بھی اچھی تبدیلیاں میسر آتی ہیں۔
نیچے ایک چارٹ دے رہا ہوں جس سے اندازہ ہو گا کہ کون کس کو خون دے سکتا ہے۔

Red blood cell compatibility table,61,62
Donor]---------------------Recipient]--
------------AB--−AB---+B----−B---+A---−A----+O---−O+
O−-------- -------- -------- ---- ---- ----
O+-------- -------- ---- ---- ---- ---- ----
A−-------- ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
A+-------- ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
B−-------- ---- ---- -------- ---- ---- ----
B+-------- ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
AB−------ ---- ---- ---- ---- ---- ---- ----
AB+------ ---- ---- ---- ---- ---- --------

اس چارٹ میں ڈونر اور ریسیپینٹ الٹے لیبل ہوئے ہیں۔
 
عسکری

معطل
:grin: بھائی جان ۔۔۔ ۔ خون لگوانا ۔ہے۔۔جینز ٹرانسفر نہیں کروانے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:grin:۔۔۔ ۔
فکر نہ کرو مجھے لگتا ہے تھوڑے ہی دن ہیں پھر ۔۔تمہیں بھی۔۔۔ ۔خون لگوانا پڑے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:biggrin:
خون میں اور کچھ نہیں ہوتا کیا روح افزا شربت ہے یا خون ؟:eek:
 
اس چارٹ میں ڈونر اور ریسیپینٹ الٹے لیبل ہوئے ہیں۔
اوہ،

یہ تو ٹھیک کہاں آپ نے کوئی ٹھیک کر دے بھائی ڈونر کی جگہ ریسیپنٹ اور ریسیپنٹ کی جگہ ڈونر لکھ دے بس۔
بس انگریزی سے کاپی پیسٹ کرو تو ایسی ہی کوتاہیاں سرزد ہوتی ہیں۔ نبیل بھائی شمشاد بھائی محمد احمد بھائی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ٹیبلز کی شدت سے کمی محسوس کی جا رہی ہے پلیز۔
 
Top