خون کا عطیہ

  1. جاسمن

    خون کا عطیہ

    آپ کو اپنے خون کا گروپ کب اور کیسے پتہ چلا؟ مطلب آپ نے اسی مقصد کے لیے چیک کرایا یا اتفاقا پتہ چلا؟ اور کیا آپ نے کبھی کسی کو اپنا خون عطیہ کیا ہے؟ کیا اس طرح خون دینے سے جسمانی کمزوری بھی ہوئی؟ اور ہوئی تو آپ نے اپنی خوراک میں کیا اضافے کیے خون کی اِس کمی اور کمزوری کو دور کرنے کے لیے؟ کیا کبھی...
  2. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    ابھی میں نے زبیر مرزا صاحب کا اوتار دیکھا جس میں لکھا تھا 14 جون کو خون کا عطیہ دینے کا عالمی دن ہے۔۔۔ تو میں نے ذرا سرچ کیا تو پتہ چلا کہ خون وہ لوگ دے سکتے ہیں جو: 1۔ 17 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہوں۔ 2۔ زیابطیس کا شکار نہ ہوں۔ 3۔ نزلہ وغیرہ نا ہو۔ 4۔ ایڈز کے مریض نہ ہوں۔ 5۔ وہ عورت جو نہ...
Top