جولائی ایلیا کی موشگافیاں

فرخ منظور نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 22, 2015

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کتنا دبلا ہوں میں کتنی موٹی ہو تم
    کیا ستم ہے کہ ہم ایک ہو جائیں گے

    (جولائی ایلیا)

     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 25, 2015
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  2. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کتنی گوری ہوں میں، کتنے کالے ہو تم
    کیا ستم ہے کہ ہم ایک ہو جائیں گے
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
  3. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جتنا تمہارے پاس یہ ٹوٹل دماغ ہے
    اتنا مرا دماغ تو رہتا خراب ہے
    (جولائی ایلیا)​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 21
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کل ہی کریں گے کام کی باتیں
    باتیں کر کر تھک سا گیا ہوں

    (جولائی ایلیا)
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 23, 2015
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    داستاں ختم کیسے ہو گی مری
    تم مری آٹھویں محبت ہو

    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,804
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    پڑ جائیں ابھی آبلے اکبر کے بدن پر
    پڑھ کر جو کوئی پھونک دے جون اور جولائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,459
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    یہ کون حضرت ہیں؟
     
  8. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    :laughing::laughing::laughing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہ جون ایلیا کی مکالماتی شاعری سے سخت بے زار ہیں۔ اسی لیے ان کے مقابلے میں نکل آئے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,895
    جولائی کے بجائے اگست ایلیا رکھ لیں تو نام کسی بھلے فرنگی کی طرح لگتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  11. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خون کھولیا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جون کے رشتے داروں کا خون کھولنا ہی چاہیے۔ کوئی مضائقہ نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی بالکل۔ تاہم میں جون کا رشتہ دار نہیں۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,453
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ان کا اصلی نام کیا ہے ؟
     
  15. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اصلی نام اس شاعری کے زمرے میں چھپا ہے۔ خود ہی اندازہ کر لیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    مجھ سے منگنی کے بعد بھی تم نے
    نہیں چھوڑا شجاع سے ملنا

    (جولائی ایلیا)​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  17. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جو گھسائی نہ جا سکیں ہم سے
    ہم نے وہ پنسلیں گھسائی ہیں

    (جولائی ایلیا)​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  18. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    لکھے ہیں مہ رخاں کے لیے ہم یہ شاعری
    تقریب کچھ تو بہرِ خرافات چاہیے

    (جولائی ایلیا)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  19. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    تُو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
    ہیں تلخ بہت بندۂ شوہر کے بھی اوقات
    (جولائی ایلیا)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نامرادی کی رسم جَون سے ہے
    طَور یہ اس ضعیف سے نکلا
    (جولائی ایلیا)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر