ایک ہنگامے پہ موقوف ہے ملکی رونق ایک تھپڑ ہی سہی، نغمۂ باجی ہی سہی (جولائی ایلیا)
فرخ منظور لائبریرین جنوری 21، 2021 #101 ایک ہنگامے پہ موقوف ہے ملکی رونق ایک تھپڑ ہی سہی، نغمۂ باجی ہی سہی (جولائی ایلیا)
فرخ منظور لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #103 جون کے اشعار کے بارے میں بھلا کیا کہیے شعر گھٹیا سا ہی کہنے میں سہولت دیکھی جولائی ایلیا
نور وجدان لائبریرین اکتوبر 29، 2022 #104 شمشاد نے کہا: مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سب اشعار جون ایلیا کی اہلیہ کے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل صیحح لگا آپکو
شمشاد نے کہا: مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سب اشعار جون ایلیا کی اہلیہ کے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل صیحح لگا آپکو
فرخ منظور لائبریرین مئی 16، 2025 #105 میرے سینے میں درد رہتا ہے جب سے دل میں سما کے بیٹھے ہیں (جولائی ایلیا)