جولائی ایلیا کی موشگافیاں

فرخ منظور نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 22, 2015

  1. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    تو نے بے حد کیا ذلیل مجھے
    آ گیا تھا ترے مکان میں کیا؟
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نہر پر جا کے میں نہا آیا
    یہی ممکن تھا اتنی گرمی میں
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    شاعری بیچ کے کنگھا ہی کبھی لے لیتے
    کاش جوویں بھی کبھی اپنی نکالا کرتے
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    "عربوں" کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
    (جولائی ایلیا)
     
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اتنا زیادہ مجھ کو حقیقت سے بُعد ہے
    ساقی نےکچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
    (جولائی ایلیا)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت کمال کی آتی ہیں سلفیاں میری
    سنا ہے لوگ مجھے زوم کر کے دیکھتے ہیں
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. پشتونیار ہلال

    پشتونیار ہلال محفلین

    مراسلے:
    49
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    شعبان اور شوال بھی
     
  8. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    تجھے عقل آئے گی کب آہ پیارے
    تو کھوتا تھا، کھوتا ہے، کھوتا رہے گا
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اب دل جلے وہاں سے بھی بھرتے ہیں بوتلیں
    جس جھیل میں پھسل کے گری تھی وہ جل پری
    (جولائی ایلیا)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جو چراتے ہیں دیکھ کر آنکھیں
    ان کی رکھ دو نکال کر آنکھیں
    (جولائی ایلیا)
     

اس صفحے کی تشہیر