مدیحہ گیلانی
محفلین
بہت خوب غزل انتخاب فرمائی آپ نے فاتح صاحب ۔۔۔ کیا دوسرے شعرا نے بھی مستزاد غزلیں کہی ہیں یا یہ شرف صرف داغ کو ہی حاصل ہے؟
شکریہ۔۔۔ ابھی نظر پڑی اس مراسلے پربہت خوب غزل انتخاب فرمائی آپ نے فاتح صاحب ۔۔۔ کیا دوسرے شعرا نے بھی مستزاد غزلیں کہی ہیں یا یہ شرف صرف داغ کو ہی حاصل ہے؟
لیجیے صاحب۔۔۔ رباعی تو نہیں لیکن نظیر اکبر آبادی کی ایک مستزاد کے اشعار پیش خدمت ہیں:فاتح بھائی بہت شکریہ اصلاح کا۔ میں انگریزی ادب کا طالب علم ہوں اور اردو میں میری معلومات محدود ہیں۔
رباعی اور مستزاد کے حوالے سے یہ معلومات میرے لیے واقعی نئی ہیں۔ واقعی ہم اب تک یہی سمجھتے رہے کہ آخری ارکان کی تکرار سے مستزاد نظم یا غزل بنتی ہے۔ اور ہمیں اب تک یہی بتایا بھی جاتا رہا۔ اگر ممکن ہو تو کسی رباعی کو ضرور شیئر کیجیئے تا کہ ہم اسے محفوظ کر سکیں۔ شکریہ
مابدولت اس دعائے نیک پرباآوازبلند"آمین"کہتے ہیں اورمابدولت برادرم کاشفی سے خوش ہوئے!واہ واہ سبحان اللہ۔سبحان اللہ۔
اللہ رب العزت داغ دہلوی مغفور رحمتہ اللہ علیہ کو اس دنیا سے جنت الفروس میں جانے والے تمام شاعروں کا سردار بنائے۔۔آمین ثم آمین
فاتح الدین بشیر صاحب! خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔