نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ بے فکر ر ہیں۔۔۔۔ محفل نہ بھی رہی۔۔۔ کسی دن ڈاکیا آپ کے گھر کی بیل بجا کر کہے گا پارسل آیا ہے۔ اتنے پیسے دے دیں۔۔۔ریڑھی لگا ہی لیں۔ اس سے پہلے کہ یہ دکان بڑھا دی جائے جس کے سائے میں ریڑھی لگانی ہے۔![]()

یہ مردوزن کی تفریق کا کیا مطلب ہے؟
یہ کہیں کہاں ہوگا؟دیوانے کہیں مل بیٹھنے کا ٹھکانہ ڈھونڈنے کے لیے یہ فارم پُر کیجیے
عالمِ بالا میں مردانہ اور زنانہ بیٹھک الگ ہوں گے 😜یہ مردوزن کی تفریق کا کیا مطلب ہے؟
یہ کہیں کہاں ہوگا؟
ونٹر از کمنگآپ شجر سے پیوستہ رہیں اور امید بہار رکھیں ۔
خواتین اپنے رابطہ نمبرز خواتین کو دیں تاکہ جہاں بھی جانا ہو، انھیں مطلع کیا جا سکے۔یہ مردوزن کی تفریق کا کیا مطلب ہے؟
یہ کہیں کہاں ہوگا؟
فی الحال تو سمر کہہ لیں۔ونٹر از کمنگ
مریم! مسئلہ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ جانے کا نہیں ہے۔ میں نے یہ سب پلیٹ فارمز استعمال بھی کیے ہیں۔ پلیٹ فارم کسی بھی وقت بنایا جا سکتا ہے۔ اُس کی عمر کیا ہو گی، اُس پہ کتنی ٹریفک رہے گی، اُس کے مقاصد کیا ہوں گے، یہ اہم سوال ہیں۔محمد بلال اعظم بھائی یہاں کچھ متبادلات پہ بات ہو رہی ہے۔ تاہم جو معاملہ آپ کہہ رہے ہیں اگر کہیں تو اس کے لیے الگ لڑی کھول سکتے ہیں ہم؟
میں آپ سے متفق ہوں اور آپ اس ضمن میں جو بھی کرنا چاہیں، مجھے اپنے ہم راہ پائیں گے۔ آغاز کیجیے!مریم! مسئلہ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ جانے کا نہیں ہے۔ میں نے یہ سب پلیٹ فارمز استعمال بھی کیے ہیں۔ پلیٹ فارم کسی بھی وقت بنایا جا سکتا ہے۔ اُس کی عمر کیا ہو گی، اُس پہ کتنی ٹریفک رہے گی، اُس کے مقاصد کیا ہوں گے، یہ اہم سوال ہیں۔
جس جگہ اِس وقت اردو محفل موجود ہے، وہاں تک کسی بھی نئے پلیٹ فارم کا پہنچنا نا ممکن نہیں تو کارِ محال ضرور ہے۔اردو محفل ایک پلیٹ فارم نہیں ہے، ایک ادارہ ہے۔ اُس ادارے کے بے شمار ذیلی ادارے ہیں، پراجیکٹس ہیں، ایک مکمل ایلومینائی ہے۔ میں یہ ساری باتیں جذباتیت کو ایک طرف رکھ کے کر رہا ہوں۔ کوئی پلیٹ فارم بند ہو سکتا ہے، ادارہ نہیں، دورانِ سفر تو بالکل بھی نہیں۔
مریم! مسئلہ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ جانے کا نہیں ہے۔ میں نے یہ سب پلیٹ فارمز استعمال بھی کیے ہیں۔ پلیٹ فارم کسی بھی وقت بنایا جا سکتا ہے۔ اُس کی عمر کیا ہو گی، اُس پہ کتنی ٹریفک رہے گی، اُس کے مقاصد کیا ہوں گے، یہ اہم سوال ہیں۔
جس جگہ اِس وقت اردو محفل موجود ہے، وہاں تک کسی بھی نئے پلیٹ فارم کا پہنچنا نا ممکن نہیں تو کارِ محال ضرور ہے۔اردو محفل ایک پلیٹ فارم نہیں ہے، ایک ادارہ ہے۔ اُس ادارے کے بے شمار ذیلی ادارے ہیں، پراجیکٹس ہیں، ایک مکمل ایلومینائی ہے۔ میں یہ ساری باتیں جذباتیت کو ایک طرف رکھ کے کر رہا ہوں۔ کوئی پلیٹ فارم بند ہو سکتا ہے، ادارہ نہیں، دورانِ سفر تو بالکل بھی نہیں۔
ہم ✋جو لوگ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ آنا چاہتے ہیں، اپنے نام دے دیں۔
دوسرا پلیٹ فارم بن گیا؟جو لوگ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ آنا چاہتے ہیں، اپنے نام دے دیں۔
This invite link is invalid or has expired![]()
Discord - Group Chat That’s All Fun & Games
Discord is great for playing games and chilling with friends, or even building a worldwide community. Customize your own space to talk, play, and hang out.discord.gg
جی الحمد اللہ۔دوسرا پلیٹ فارم بن گیا؟
This invite link is invalid or has expired
☹️☹️
شکریہ۔ درخواست دائر کر دی گئی ہے!
لگتا ہے ادھر بھی ہماری توثیق کو دو سال لگیں گے
اس سے پہلے پیرو سے ایک ہستی کی تشریف آوری ہوئی تھیلگتا ہے محفل کسی چائینز کمپنی کو بیچ دی گئی ہے ۔ موسٹ نیو ممبر @Sonia Conklin کی آمد سے تو یہی ظاہر ہورہا ہے ۔![]()