محمداحمد
لائبریرین
یعنی ڈیڑھ ماہ سے کوئی نیا اکاؤنٹ نہیں بنا۔لگتا ہے محفل کسی چائینز کمپنی کو بیچ دی گئی ہے ۔ موسٹ نیو ممبر @Sonia Conklin کی آمد سے تو یہی ظاہر ہورہا ہے ۔![]()
یعنی ڈیڑھ ماہ سے کوئی نیا اکاؤنٹ نہیں بنا۔لگتا ہے محفل کسی چائینز کمپنی کو بیچ دی گئی ہے ۔ موسٹ نیو ممبر @Sonia Conklin کی آمد سے تو یہی ظاہر ہورہا ہے ۔![]()
لگتا ہے ادھر بھی ہماری توثیق کو دو سال لگیں گے![]()
![]()
تو مجھے آج علم ہو رہا ہے کہ ریڈٹ پر موجود ہو محسن آپ تھے جن کی وجہ سے میں اس محفل کا رکن بن سکا!ریڈٹ پر رابطہ کیجے۔![]()
ارے محسن وغیرہ کوئی نہیں، سب ایسے ہی ایک دوسرے کے کام آتے ہیں۔تو مجھے آج علم ہو رہا ہے کہ ریڈٹ پر موجود ہو محسن آپ تھے جن کی وجہ سے میں اس محفل کا رکن بن سکا!
بات تو درست ہے، مگر الوداعی تقریب کے ٹیگ والی لڑی میں تھوڑے جذبات بھی تو ظاہر کرنے لازم ہیں۔ارے محسن وغیرہ کوئی نہیں، سب ایسے ہی ایک دوسرے کے کام آتے ہیں۔![]()
![]()
بات تو درست ہے، مگر الوداعی تقریب کے ٹیگ والی لڑی میں تھوڑے جذبات بھی تو ظاہر کرنے لازم ہیں۔![]()
ابھی جا کر مولانا کی ایک رباعی داغ کے آتے ہیں۔جذبات ظاہر کرنے کے لئے ایک نئی لڑی بنائیے۔ کچھ فارسی اشعار کے تڑکے کے ساتھ۔ لطف رہےگا۔
اشعار کا ترجمہ ہم سید عاطف علی بھائی سے کروا لیں گے۔![]()
کچی ایٹوں کا بنا ہے لیپا پوتی ہو رہی ہے ۔دوسرا پلیٹ فارم بن گیا؟
مجھے لگتا ہے کوئی اپنا ریکارڈ توڑ رہا ہے ۔لگتا ہے محفل کسی چائینز کمپنی کو بیچ دی گئی ہے ۔ موسٹ نیو ممبر @Sonia Conklin کی آمد سے تو یہی ظاہر ہورہا ہے ۔![]()
😂😂😂😂😂میں سمجھا جہاں بھی جائیں ہماری بلاسے۔
کچھ جو سمجھیں تو مرے شکوے کو آپا سمجھیںمجھے لگتا ہے کوئی اپنا ریکارڈ توڑ رہا ہے ۔![]()
کچھ جو سمجھیں تو مرے شکوے کو آپا سمجھیں![]()
مجھ کو نہیں اسکو۔۔۔مجھ کو محفل سے نکالا (ہوا) سیاپا سمجھیں
مطلب سمجھنا ضروری نہیں ہے، بس زبردستی کی قافیہ پیمائی ہے۔![]()
![]()
کیا معلوم عارف یہیں موجود ہو۔ یا پھر وہ اپنی ۹ زندگیاں پہلے ہی استعمال کر چکا ہومحفل کے الوداعی لمحات میں، عارف کریم یا جاسم کسی ایک کو تو آنا چاہیے تھا
😂😂😂😂😂😂عالمِ بالا میں مردانہ اور زنانہ بیٹھک الگ ہوں گے 😜
ڈسکورڈ پر آرگنائزیشن تو ہے لیکن کافی فرق سسٹم ہے۔ گیمنگ اور انڈور سائیکلنگ (زوفٹ وغیرہ) کے ساتھ ٹیکسٹ یا وائس کے لئے استعمال زیادہ دیکھا ہے۔کچی ایٹوں کا بنا ہے لیپا پوتی ہو رہی ہے ۔
This invite link is invalid or has expired
☹️☹️
پھر تو دسویں مرتبہ "کالکی" کے روپ میں آنا چاہیے ۔کیا معلوم عارف یہیں موجود ہو۔ یا پھر وہ اپنی ۹ زندگیاں پہلے ہی استعمال کر چکا ہو
محفل میں فعال ارکان آج کل 100 سے اوپر ہیں۔ ڈسکورڈ کے اس سرور پر کل ارکان 38 جو اچھی تعداد ہے لیکن پھر بھی فعالیت کا مسئلہ واضح کرتی ہے