الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

دیوانے کہاں جائیں؟

  • ڈسکورڈ

    Votes: 2 50.0%
  • فلارم

    Votes: 1 25.0%
  • بلاگ

    Votes: 1 25.0%

  • Total voters
    4

نیرنگ خیال

لائبریرین
ریڑھی لگا ہی لیں۔ اس سے پہلے کہ یہ دکان بڑھا دی جائے جس کے سائے میں ریڑھی لگانی ہے۔ :)
آپ بے فکر ر ہیں۔۔۔۔ محفل نہ بھی رہی۔۔۔ کسی دن ڈاکیا آپ کے گھر کی بیل بجا کر کہے گا پارسل آیا ہے۔ اتنے پیسے دے دیں۔۔۔
 
دیوانے کہیں مل بیٹھنے کا ٹھکانہ ڈھونڈنے کے لیے یہ فارم پُر کیجیے۔
محمداحمد کا پیغام
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔
خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں
یہ مردوزن کی تفریق کا کیا مطلب ہے؟:)
دیوانے کہیں مل بیٹھنے کا ٹھکانہ ڈھونڈنے کے لیے یہ فارم پُر کیجیے
یہ کہیں کہاں ہوگا؟
 

جاسمن

لائبریرین
یہ مردوزن کی تفریق کا کیا مطلب ہے؟:)

یہ کہیں کہاں ہوگا؟
خواتین اپنے رابطہ نمبرز خواتین کو دیں تاکہ جہاں بھی جانا ہو، انھیں مطلع کیا جا سکے۔
کہاں؟ اسی کے لیے تو یہ لڑی بنائی ہے۔ :)
ان شاءاللہ کوئی ٹھکانہ تو ربّ دے گا ہی۔ :)
آپ فارم پُر کریں۔
 
Top