ان شاء اللہ روشن ہوگا!محفلین کا مستقبل کیا ہو گا؟
آپ شجر سے پیوستہ رہیں اور امید بہار رکھیں ۔میرا تو بس یہی ایک ہی تجربہ ہے۔
یہاں نیرنگ خیال کی بات یاد آ جاتی ہے۔ خود کو ٹھیک کرنے والا منجن کب تک بیچتے رہیں گے!آپ شجر سے پیوستہ رہیں اور بہار رکھیں ۔
محبت میں اپنے محبوب کو بھی تو ظالم کہا جاتا ہے ۔کن ظالموں نے چھین لیا؟
اگر روئے سخن بانیان اردو محفل کی طرف ہے تو انہوں نے یہ فورم اتنا عرصہ کامیابی سے چلایا ، اختتام پر اُن کی خدمات کا اعتراف کرنا چاہیے نہ کہ ظالم کہا جائے۔
ایس لئی پنجابی زبان وچ ظالما دا لفظ ورتیا جاندا اے ، پیر فضل گجراتی ہوری لکھدے نیں:محبت میں اپنے محبوب کو بھی تو ظالم کہا جاتا ہے ۔
حق ہا!کن ظالموں نے چھین لیا؟
اگر روئے سخن بانیان اردو محفل کی طرف ہے تو انہوں نے یہ فورم اتنا عرصہ کامیابی سے چلایا ، اختتام پر اُن کی خدمات کا اعتراف کرنا چاہیے نہ کہ ظالم کہا جائے۔
عبدالرؤفجو لوگ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ آنا چاہتے ہیں، اپنے نام دے دیں۔
نعرہ مستانہحق ہا!
بھائی صاحب! ذرا وسیع دل و دماغ سے اور محفل پہ رویوں کو یاد کرتے سوچیں تو بھلا بانیان کو کون ظالم، ظالم کہے گا!
بقول عاطف بھائی ۔۔۔ کہہ بھی دیا تو کیا!
لیکن ایسی سب دیکھی، ان دیکھی ، جانی، انجانی طاقتیں کہ جو اردو محفل کو برخواست کرنے کے پیچھے کار فرما ہیں چاہے وہ سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع ہوں یا کچھ اور۔۔۔
اب میں کیا وضاحتی بیان جاری کروں؟
:
ہمیں بھی یاد رکھنا!جو لوگ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ آنا چاہتے ہیں، اپنے نام دے دیں۔
Yes Missجو لوگ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ آنا چاہتے ہیں، اپنے نام دے دیں۔