الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

دیوانے کہاں جائیں؟

  • ڈسکورڈ

    Votes: 4 57.1%
  • فلارم

    Votes: 2 28.6%
  • بلاگ

    Votes: 1 14.3%

  • Total voters
    7

سید عاطف علی

لائبریرین
ڈسکورڈ پر آرگنائزیشن تو ہے لیکن کافی فرق سسٹم ہے۔ گیمنگ اور انڈور سائیکلنگ (زوفٹ وغیرہ) کے ساتھ ٹیکسٹ یا وائس کے لئے استعمال زیادہ دیکھا ہے۔

وہاں ٹیکسٹ چل رہا ہے یا وائس؟ محض گپ شپ یا موضوعاتی گفتگو؟
دونوں ۔وووائس کم ہے لیکن ہے ضرور۔۔۔
زیادہ ٹیکسٹ ہی ہے ۔آپ کے ذوق کے لیے پنجابی کا بھی انتظام ہے ۔ :)
زیادہ تر عام گپ شپ ہی نظر آتی ہے ،ملٹی میڈیا انٹیگریشن البتہ اچھا ذریعہ ہے انٹریکشن کا ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل میں فعال ارکان آج کل 100 سے اوپر ہیں۔ ڈسکورڈ کے اس سرور پر کل ارکان 38 جو اچھی تعداد ہے لیکن پھر بھی فعالیت کا مسئلہ واضح کرتی ہے
ابھی کچھ خاص ہے نہیں وہاں او کوشش بھی یہ ہے کہ اس محفل کو جتنا قلبی وابستگی اور گرمجوشی ممکن ہو خیر باد کہا جائے ۔
 
Top