تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

باسم نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 26, 2012

  1. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,322
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    کیا تحریری نستعلیق کے علاوہ تحریری شکل کا کوئی فانٹ دستیاب ہے؟
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,040
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    القلم تحریری نسخ ہے۔ اور نفیس تحریر نسخ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیارہواہے؟
     
  4. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیارہواہے؟
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,318
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اوپر فوست کا پیغام دیکھینں اور اردو ویب فانٹ سرور سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
     
  6. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    ڈاؤن لوڈ کا لنک کہاں پر ہے جناب ؟
     
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,040
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    میں نے بھی ایک دن جمیل خط نما پر تلاشنے کی کوشش کی لیکن کچھ نہیں ملا۔
     
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ارے جناب ! اب کیا کہیں ابتدائی حروف تہجی کے بعد اس پر کام نہیں ہوا ۔۔۔
     
  9. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    اشتیاق بھائی ہمارا اشتیاق توختم کیجئئے۔ کچھ دنوں سے فونٹ سازحضرات عام اردو کے قارئین کوصرف خواب دکھارہے ہیں اور نئے فونٹس نہیں ۔
    یہ توبھلاہوسیدشاکرالقادری بھائی اوران کی ٹیم کا۔کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔
     
  10. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ربانی بھائی! استاد شاکر القادری کی ٹیم میں صرف دو بندے ہیں ایک وہ اور ایک میں۔ :)
    باقی رہی اس فونٹ کی بات تو یہ میں نے نہیں بلکہ باسم بھائی نے شروع کیا تھا اور کافی عرصہ سے انہوں نے اس کام کے بارے میں اپڈیٹ نہیں کیا۔۔
     
  11. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    اشتیاق بھائی شکریہ
    ورڈمیں کرننگ کے حوالے سے کہاں تک کام پہنچاہے؟؟؟
     
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  14. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق فونٹ سب سے اچھا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ کے جملے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ
    کس کام کا ہے یہ ؟
    یہ دھاگہ تحریری نستعلیق کا ہے جبکہ مندرجہ بالا لنک کسی تحریری نسخ فونٹ کا ہے ۔۔۔ تحریری نستعلیق فونٹ صرف پی ڈی ایم ایس والوں نے بنایا تھا ۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپکے پاس یہ فانٹ ہے؟
     
  17. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    تھا تو سہی اب معلوم نہیں پرانا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کھنگالنا پڑے گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,040
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کھنگالیں کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ ذرا پنسل نستعلیق بھی دیکھیں کیسا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مل گیاپی ڈی ایم ایس جوہر سوفٹ وئیر میں موجود ہے ۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اصل حالت میں ہے یا کریک ؟ :)
     

اس صفحے کی تشہیر