ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس کام کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ دراصل میں فروری 2015 برین ہمبرج کے عارضے میں مبتلا ہوا۔ اور میری بائیں سائیڈ پیرالائیز ہوگئی۔ اب قدرے بہتر ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مجھے دماغ پر زور دینے سے منع کیا ہے۔حضرات سے ملتمس ہوں کہ دُعاوں میں یاد رکھیں۔ والسلام
 
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
صحت سب سے اہم ہے، یہ کام ہوتے رہتے ہیں۔ ابھی مکمل توجہ اپنی صحت پر دیں۔
 
متلاشی

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس کام کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ دراصل میں فروری 2015 برین ہمبرج کے عارضے میں مبتلا ہوا۔ اور میری بائیں سائیڈ پیرالائیز ہوگئی۔ اب قدرے بہتر ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مجھے دماغ پر زور دینے سے منع کیا ہے۔حضرات سے ملتمس ہوں کہ دُعاوں میں یاد رکھیں۔ والسلام
اللہ تعالٰی آپ کو مکمل صحت دے
 
باسم

آللہ تعالی آپ کو جلد صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے
؁یہ میری کوشش آپ کی راہنمائی اور ٹیم ویور پر سکھانے کا نتیجہ ہے آپ کیلیے بہت دعاگو ہوں
 
باسم

محفلین
یہاں ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ بے شک ہم اردو کیلیے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کریں مگر اپنی صحت کو مقدم رکھیں
اور کسی ایسے پروجیکٹ کو اکیلے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کوشش نہ کریں جس کا نتیجہ کسی جسمانی عارضے کی صورت میں ظاہر ہو کچھ بھی آپ کی صحت سے بڑھ کر نہیں ہے۔
جیسے علوی امجد صاحب علوی نستعلیق پراجیکٹ پر کام کے دوران بینائی کے نقصان کا شکار ہوئے-
میں نے خود بھی اسی وجہ سے تحریر نستعلیق پر کام روک دیا کہ یہ ذہنی دباؤ میں اضافے کا سبب بن رہا تھا۔
 
آصف اثر

معطل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس کام کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ دراصل میں فروری 2015 برین ہمبرج کے عارضے میں مبتلا ہوا۔ اور میری بائیں سائیڈ پیرالائیز ہوگئی۔ اب قدرے بہتر ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مجھے دماغ پر زور دینے سے منع کیا ہے۔حضرات سے ملتمس ہوں کہ دُعاوں میں یاد رکھیں۔ والسلام

جیسے علوی امجد صاحب علوی نستعلیق پراجیکٹ پر کام کے دوران بینائی کے نقصان کا شکار ہوئے-
میں نے خود بھی اسی وجہ سے تحریر نستعلیق پر کام روک دیا کہ یہ ذہنی دباؤ میں اضافے کا سبب بن رہا تھا۔
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو صحتِ کاملہ عاجلہ دائمہ عطا فرمائے۔ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیے گا۔ اللہ ہم سب کو ہر قسم کے آفات ، امراض و مصائب سے محفوظ فرمائے۔
 
باسم

محفلین
فاروق سرور خان کے بنائے ہوئے خط رعنا فونٹ کی اشکال کو arifkarim نے .eps فائلوں میں کنورٹ کرکے دیا تھا
ان تمام اشکال کو سنٹر لائن ٹریس کیا ہے اب ان کی مدد سے ایک تحریری نستعلیق فونٹ تیار کیا جاسکتا ہے فونٹ ساز حضرات سے گزارش ہے آگے بڑھیں اور اس پراجیکٹ کو تکمیل تک پہنچائیں۔
ٹریس شدہ کورل فائل کا لنک
ٹریس شدہ پی ڈی ایف فائل کا لنک
ایک تصویری نمونہ
 
عباس اعوان

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس کام کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ دراصل میں فروری 2015 برین ہمبرج کے عارضے میں مبتلا ہوا۔ اور میری بائیں سائیڈ پیرالائیز ہوگئی۔ اب قدرے بہتر ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مجھے دماغ پر زور دینے سے منع کیا ہے۔حضرات سے ملتمس ہوں کہ دُعاوں میں یاد رکھیں۔ والسلام
اللہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
آمین۔
 
فاروق سرور خان کے بنائے ہوئے خط رعنا فونٹ کی اشکال کو arifkarim نے .eps فائلوں میں کنورٹ کرکے دیا تھا
ان تمام اشکال کو سنٹر لائن ٹریس کیا ہے اب ان کی مدد سے ایک تحریری نستعلیق فونٹ تیار کیا جاسکتا ہے فونٹ ساز حضرات سے گزارش ہے آگے بڑھیں اور اس پراجیکٹ کو تکمیل تک پہنچائیں۔
ٹریس شدہ کورل فائل کا لنک
ٹریس شدہ پی ڈی ایف فائل کا لنک
ایک تصویری نمونہ
قدم بڑھاؤ arifkarim ہم
تبصرے کے لئے
تمہارے ساتھ ہیں۔
 
باسم

محفلین
فاروق سرور خان کے بنائے ہوئے خط رعنا فونٹ کی اشکال کو arifkarim نے .eps فائلوں میں کنورٹ کرکے دیا تھا
ان تمام اشکال کو سنٹر لائن ٹریس کیا ہے اب ان کی مدد سے ایک تحریری نستعلیق فونٹ تیار کیا جاسکتا ہے فونٹ ساز حضرات سے گزارش ہے آگے بڑھیں اور اس پراجیکٹ کو تکمیل تک پہنچائیں۔
ٹریس شدہ کورل فائل کا لنک
ٹریس شدہ پی ڈی ایف فائل کا لنک
ایک تصویری نمونہ
نبیل بھائی جوابی ٹیگ ☺
 
arifkarim

معطل
باسم اچھا رزلٹ ہے۔ باقی اشکال کو بھی ری پلیس کریں۔ لاہوری طرز کے تحریری کیلئے مہر نستعلیق کی اشکال پر کام کریں۔
c000230.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

انجانا

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس کام کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ دراصل میں فروری 2015 برین ہمبرج کے عارضے میں مبتلا ہوا۔ اور میری بائیں سائیڈ پیرالائیز ہوگئی۔ اب قدرے بہتر ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مجھے دماغ پر زور دینے سے منع کیا ہے۔حضرات سے ملتمس ہوں کہ دُعاوں میں یاد رکھیں۔ والسلام
ذیشان حیدر۔ اب آپ کی تکلیف کیسی ہے۔ ؟ ہم آپ کی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
تحریری نستعلیق کے سلسلے میں پیشرفت خوش آئند ہے۔ یہاں میں گرافکس سوفٹویر کے ماہرین سے جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ان اشکال کو خودکار انداز میں ڈیش، ڈاٹ یا دوسرے لائن سٹائل میں بدلا جا سکے۔ اگر ایسا ہو جائے تو اس فونٹ کی کئی اشکال دستیاب ہو جائیں گی۔
 
اڈوبی السٹریٹر میں یہ کام آٹومیٹ ہو سکتا ہے۔ اسوقت باسم کے پاس سورس فائلیں کورل ڈرا فارمیٹ میں ہیں جنہیں اڈوبی السٹریٹر میں سیو کرنا ہوگا۔ جسکے بعد انہیں خودکار طریقہ سے ڈاٹس یا ڈیش میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
 
Top