arifkarim

معطل
ہم نے براؤزر میں آزمانے کے بعد ہی یہاں لکھا تھا۔ آپ کے پاس کوئی چھوٹی ایس وی جی فائل ہو (مثلاً تحریر نستعلیق کا کوئی ایک ایکریکٹر) جس میں لائنیں یا پاتھ وغیرہ موجود ہوں تو آپ ہمیں ارسا فرما دیں، ہم متعلقہ تبدیلیاں کر کے آپ کو بھیج دیں گے۔ :) :) :)
سیمپل2 یہ صرف آؤٹ لائن ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
یہ تو آپ نے ایک ٹیکسٹ نوڈ کی مثال دی ہے جس میں باقاعدہ فونٹ کو سٹائل شیٹ کی مدد سے متن پر اپلائی کیا گیا ہے۔ ہمیں بس کوئی ایک آبجیکٹ چاہیئے جس میں ایس وی جی پاتھ یا دیگر لائن اورئینٹیڈ شیپس شامل ہوں۔ مثلاً آپ کسی فونٹ کا ایک گلف ایس وی جی میں ایکسٹریکٹ کر دیں۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:

یہ سیمپل چیک کریں۔ صرف شیپ ہے ایک لگیچر کی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
اس ربط پر تبدیلی سے قبل اور بعد کی صورتیں ملاحظہ فرما لیں اور یہ دیکھ لیں کہ کیا اس قسم کی تبدیلی کے بعد اسے فونٹ میں گلف کے طور پر امپورٹ کیا جا سکتا ہے؟ :) :) :)

ہم نے ایس وی جی پاتھ ایلیمنٹ میں بس درج ذیل ایٹریبیوٹس کا اضافہ کیا ہے۔ :) :) :)

HTML:
stroke="black" fill-opacity="0" stroke-dasharray="1, 2"
 
آخری تدوین:
سینٹر لائن ٹریس سے کوالٹی متاثر ہو سکتی ہے
ڈاٹیڈ فونٹ بنانے کے لیے پہلے سینٹر لائن ٹریسنگ کی جا سکتی ہے کیونکہ پیچ و خم میں جو معیاری نوعیت کے نقائص رونما ہوں گے وہ مسلسل لکیروں کے نہ ہونے کے باعث چھپ جائیں گے۔ :) :) :)
 
Top